@user8128600209915: کچھ یادیں دفن نہیں کی جاتیں، بس دل کے کسی خاموش کونے میں رکھ دی جاتی ہیں… اس امید پر کہ شاید وقت کو کبھی ہم پر ترس آ جائے، اور وہ لمحے دوبارہ لوٹ آئیں جنہیں ہم کھو چکے ہیں۔ کچھ لمحے گزر تو جاتے ہیں، مگر انسان کے اندر سے کبھی نہیں گزرتے… وہ عمر بھر دل میں ایک ادھوری خواہش بن کر زندہ رہتے ہیں۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok #unfrezzmyaccount