@user072078140: انسان کو سانپ یا بچھو کے ڈنک سے زیادہ خوف نہیں آتا، کیونکہ ان کا زہر جسم کو مارتا ہے، مگر دلوں میں چھپا زہر روح کو خاموشی سے ختم کر دیتا ہے۔ باہر کی دنیا کتنی ہی پرسکون اور حسین کیوں نہ دکھائی دے، بعض اوقات انسان کے اپنے اندر ایک خاموش طوفان برپا ہوتا ہے۔ ہم چہروں پر تبسم اور لہجوں میں میٹھاس دیکھ کر دھوکہ کھا جاتے ہیں، جبکہ پیس پردہ حسد، بغض اور منافقت کی ایسی زہریلی ہوائیں چل رہی ہوتی ہیں جو خلوص کی بری بھری فصلوں کو جھلسا دیتی ہیں۔ زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ انسان کو باہر کے زہر سے اتنا خطرہ نہیں ہوتا، جتنا اپنے ہی گرد موجود لوگوں کے بدلتے ہوئے دلوں سے ہوتا ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود، انسان کا اصل امتحان یہ ہے کہ وہ دوسروں کی تلخیوں اور زہر کا بدلہ اپنے اندر زہر اتار کر نہ دے، بلکہ اپنے خلوص کو زندہ رکھے۔
❤️زہر میں بھی اتنا زہر نہیں ہے
جتنا میں نے لوگوں کے دلوں میں دیکھا ہے،،،،،،،ملنگ😇
2026-09-03 18:54:10
3
Basher Ahmad khan :
ستر حقیقت 😞😞
2026-09-23 20:57:18
0
زاکـــــــر عا جـــــز :
hyeeeeeee 🥹🥹
2026-09-05 04:02:27
1
it's raja mubashir :
[Sticker]
2026-09-03 18:39:23
1
SHAHBAZ AFRIDI 196 :
2026-09-04 03:57:22
1
زاکـــــــر عا جـــــز :
follow me ror 🥹🥹🥹
2026-09-06 15:47:26
1
🌿یاسین خان :
Zan me qatil de 🥲
2026-09-03 18:20:57
1
waqas khan :
❤️❤️❤️
2026-09-25 20:53:52
0
زاکـــــــر عا جـــــز :
❤️❤️❤️
2026-09-05 04:02:05
1
asifjavid909 :
♥️♥️♥️
2026-09-21 16:58:09
0
nadan halak 5558 :
❣️❣️❣️
2026-09-25 07:13:46
0
MUSAWER 804 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 18:32:21
1
@Ad khan :
🥰🥰🥰
2026-09-05 02:06:15
1
AFG 👑 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-10 04:47:44
0
🌸فـ░ـرٍهآدٍ🌸 :
🥀🥀🥀
2026-09-05 17:49:15
1
امن 🇦🇬🌕 :
🖤🖤🖤
2026-09-05 05:36:27
0
Inamkhan Inamkhan :
😳😳😳
2026-09-04 21:02:12
0
S.gHaNi mOmAnD 24 🎭 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 16:12:03
1
i :
🥰🥰🥰
2026-09-04 06:46:33
1
Z_K_MaRوT✨🚩 :
مجھے سانپ یا بچھو کے ڈنک سے زیادہ خوف نہیں آتا،
کیونکہ ان کا زہر جسم کو مارتا ہے، مگر دلوں میں چھپا
زہر روح کو خاموشی سے ختم کر دیتا ہے۔
باہر کی دنیا کتنی ہی پرسکون اور حسین کیوں نہ دکھائی
دے، بعض اوقات انسان کے اپنے اندر ایک خاموش طوفان
برپا ہوتا ہے۔ ہم چہروں پر تبسم اور لہجوں میں میٹھاس
دیکھ کر دھوکہ کھا جاتے ہیں، جبکہ پیس پردہ حسد، بغض
اور منافقت کی ایسی زہریلی ہوائیں چل رہی ہوتی ہیں جو
خلوص کی بری بھری فصلوں کو جھلسا دیتی ہیں۔
زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ انسان کو باہر کے زہر
سے اتنا خطرہ نہیں ہوتا، جتنا اپنے ہی گرد موجود لوگوں
کے بدلتے ہوئے دلوں سے ہوتا ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود،
انسان کا اصل امتحان یہ ہے کہ وہ دوسروں کی تلخیوں
اور زہر کا بدلہ اپنے اندر زہر اتار کر نہ دے، بلکہ اپنے
خلوص کو زندہ رکھے
2026-09-21 03:43:46
0
To see more videos from user @user072078140, please go to the Tikwm
homepage.