@junaidakbarmna: سندھ اسٹریٹ موومنٹ — پہلا دن! گھنٹہ گھر چوک، کندھ کوٹ پی ٹی آئی قیادت کے شاندار استقبال کے مناظر! چیئرمین عمران خان سے محبت اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے جذبے میں پورا کندھ کوٹ سڑکوں پر نکل آیا۔ آج سندھ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد چیئرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ سندھ کا فیصلہ - عمران خان!