@husan_prst: مجھے اُن لوگوں سے بھی خوف آتا ہے جو بڑی بشاشت سے مجھ سے پوچھتے ہیں: "تم کیسے ہو؟" اور پھر منتظر رہتے ہیں کہ میں جواب دوں: "میں خیریت سے ہوں۔" حالانکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں اندر ہی اندر مر رہا ہوں۔ 〰️#husan_prst #husan_prst🌼 #trendingsound #foryoupage #1millionaudition