@tea_lovers_2: ہمارے ساتھ رہو جس طرح بھی مُمکن ہو🖇️🌻 ہمیں بتـاوؑ کہ ہـم لـوگ بھی ضـروری ہیں۔🖤#tealovers #chailovers #trending #foryoupage #nusratfatehalikhan
کتنے ایماندار جذبے ہیں کاش ان کو کبھی سرا ہے کوئی ہم نے تم کو اسی طرح چاہا جیسے چاہا کہ ہم کو چاہے🩶
2026-09-03 19:35:55
2
🫠💋✾ͱ꧊𝚯ƞ̽𝛆̽ɣ̬🩷⃟☺︎ :
اک تیرے سوا کسی کے نخرے نہیں اٹھائے میں نے
ایک تیرے سوا مجھ سے کوئی روٹھا تو روٹھا ہی رہ گیا
2026-09-03 18:46:21
2
انت الحیات 💔 :
ضروری تو تم ہمیشہ سے ہو،
بس کبھی کبھی فاصلے یہ یقین دلانے لگتے ہیں کہ شاید ہماری ضرورت نہیں رہی۔
تم ساتھ رہو، جس طرح بھی ممکن ہو… ہم بھی یہ رشتہ نبھانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ 🖤🌻