@ayazen44: میں جن لمحوں کو تیری محبت،،، فکر اور خلوص سمجھتا رہا، وہ شاید صرف میری غلط فہمی تھی تمہاری ہر توجہ کو میں نے اپنے لیے خاص سمجھا مگر شاید وہ صرف ایک خوبصورت دکھاوا، حواب تھا۔ میں تیری باتوں میں اپنائیت ڈھونڈتا رہا۔۔ اور اپ شاید صرف وقت گزارتی رہی۔ میں نے تو آپکی خاموشیوں میں بھی محبت محسوس کی،مگر سچ میں وہاں شاید کچھ بھی نہیں تھا۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں کہ تو بدل گئی، بلکہ اس بات کی ہے کہ میں نے تجھے کبھی بدلا ہوا سمجھا ہی نہیں۔ میں نے جس رشتے کو اپنی زندگی کی حقیقت سمجھا، وہ شاید صرف میرے دل کی بنائی ہوئی ایک کہانی تھی۔ مگر جس طرح تم نے میرے حال کو برباد کیا، یاد رکھنا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ برے عمل کا انجام برا ہی ہوتا ہے، ایک دن تمہیں بھی وہی درد محسوس ہوگا جو تم نے مجھے دیا۔ . . . . . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktokviral