@mimi_sheikh1: تم توچلے گئے مگر ایک لمحے کو بھی یہ نہ سوچا کہ تمہارے بعد میرا کیا ہوگا۔ 🥀🖤 تم نے اپنے حصے کا فیصلہ کر لیا، مگر میرے حصے میں یادیں، خاموشیاں، اور نہ ختم ہونے والا انتظار چھوڑ گئے۔ 🥺🫀 شاید تمہیں اندازہ ہی نہ ہوا کہ کچھ لوگ صرف چھوڑے نہیں جاتے… وہ اندر سے بکھر جاتے ہیں۔ 🌙💔 میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، بلکہ اپنی دعاؤں، اپنی امیدوں، اور اپنی پوری دنیا میں جگہ دی تھی۔ 🤍🕊️✨ مگر تم چلے گئے، اور میرے دل میں ایک ایسا خلا چھوڑ گئے جسے آج تک کوئی بھر نہ سکا۔ 🍂🌧️اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ گلہ… بس کبھی کبھی دل یہی سوچتا ہے… کاش! تم جاتے ہوئے ایک بار میرا بھی سوچ لیتے#likesssss #millionviewsvideo #urdulines🥀sadpoetry #foryoupagepleasetiktok #viral?video

Mimi💸🩺🌸
Mimi💸🩺🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 18:18:58 GMT
1967
141
3
18

Music

Download

Comments

user5291879284834
It's queen ❤️ :
2026-09-03 18:56:31
2
mehar.usman8979
MeHaR UsMaN :
🥺🥺🥺
2026-09-03 18:33:47
3
To see more videos from user @mimi_sheikh1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About