@tariq.masih.gill8: ایم پی اے پنجاب طارق مسیح گل کا اسمبلی فلور پر شراب نوشی کے خلاف دوٹوک مؤقف ایم پی اے پنجاب طارق مسیح گل نے پنجاب اسمبلی کے فلور پر شراب نوشی کے معاملے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شراب نوشی ایک ایسا عمل ہے جسے کسی بھی مذہب یا قوم کے ساتھ منسوب نہیں کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شراب نوشی مسیحی برادری کی نمائندگی نہیں کرتی اور اس عمل کو مسیحی قوم کے ساتھ جوڑنا قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ معاشرے میں شراب نوشی کے رجحان کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور اس عمل کو ہر ممکن حد تک بند کیا جائے۔ ایم پی اے طارق مسیح گل نے شراب نوشی کی سخت مذمت کرتے ہوئے معاشرتی اقدار، مذہبی احترام اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کے فروغ پر زور دیا۔ @Hamza Shehbaz Sharif @PMLN OFFICIAL @MalikMohammedAhmedKhanOfficial @Marriyum Aurangzeb @maryam nawaz shrif @Sardar Ramesh Singh Arora @Zeeshan Malik #tariqmashigill #pmln #maryamnawaz #viralvideo #christiantiktok
پنجاب اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر مسیحی برادری کے وقار، مذہبی آزادی اور کلامِ مقدس کے حوالے سے جس جرأت اور وضاحت کے ساتھ بات کی گئی، وہ قابلِ تحسین ہے۔
میں جناب طارق مسیح گل صاحب، ایم پی اے پنجاب کو اس کردار پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے یہ واضح کرنے کی کوشش کی کہ کسی فرد کے ذاتی عمل کو بنیاد بنا کر پوری مسیحی برادری کو بدنام کرنا درست نہیں۔
کلامِ مقدس بھی ہمیں سکھاتا ہے کہ “تم سچائی کو جانو گے اور سچائی تمہیں آزاد کرے گی” (یوحنا 8:32)۔ اسی طرح رومیوں 14:12 ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اپنا حساب خدا کو دے گا۔
2026-09-04 03:39:46
24
Sakoon❤️ :
proud to be a Christian... ❤❤❤
2026-09-04 01:19:44
78
sonam asif :
Well done
2026-09-03 21:20:01
35
Jamshed Gulzar :
inho ne kase penni hai ager ye humare logo k liye banned 🚫🚫 kar de to.
😁😁😁😁
2026-09-04 03:10:58
15
nadir Khan 777 :
💞💞 god bless you sir
2026-09-04 04:16:35
7
Sahil Tariq Gill ❤️🔥 :
God Always protect you papa ji ✨❤️
2026-09-03 20:24:55
10
Shaheen Qamar :
Right brother well done 👏
2026-09-03 20:14:01
9
baba :
Haq ki awaz I'm standing with you Tariq Gill sb✌️
2026-09-03 20:12:48
6
NEHAbhatti112 :
bhai ne bilkul sahi jawab Diya
2026-09-04 05:38:50
10
_Anisha Sardar🖤 :
God Bless you uncle g 🙏🙏🙏
2026-09-04 01:27:45
10
shazia :
I agree with you sir g 🥰
2026-09-04 02:45:45
11
Arhan Ismil :
proud to be a Christian ✝️
2026-09-04 03:18:23
10
Areeba Ghouri😎 :
Great ❤️
2026-09-04 05:09:49
8
🙏✝️اعمانوتل بابر🫀☝️❤️ :
We our Christian ✝️❤️☝️proud to be a christian ✝️🙏☝️❤️
2026-09-04 01:58:45
6
Bhatti 049 :
god bless you
2026-09-04 03:32:32
5
Sahil Naseer :
true
2026-09-04 05:29:46
5
Sidra :
well said 👏 👌 👍
2026-09-03 21:28:12
5
Meressa678 :
God bless you
2026-09-04 06:22:01
4
Khawar nazir :
right
2026-09-04 05:12:05
2
user7041035142579 :
very good job 👍🏻👍🏻👏🏻
2026-09-04 04:56:49
2
Zee Gill :
We proud of you Tariq Gill sb
2026-09-04 05:26:39
3
Malik Waseem :
God bless you brother g
2026-09-04 07:19:10
1
Azeem yousaf :
Great dear Sir g God bless you dear
2026-09-04 04:41:12
1
To see more videos from user @tariq.masih.gill8, please go to the Tikwm
homepage.