تو تم مجھے مت چننا 🖤
کیونکہ اگر تم میرے ہوتے تو کبھی یہ نوبت نہ آتی کہ تم دو میں الجھ جاؤ۔ اور اگر تم انکار اور اظہار میں الجھے ہوئے ہو تو جواب انکار ہی ہے کیونکہ اظہار تو واضح ہوتا ہے 🥀
2026-09-03 18:33:52
13
م🚩 :
I miss you 😢
2026-09-03 18:33:07
3
Sami :
Phly Ap jnb 🥰❤️
2026-09-04 07:28:00
4
ᥫ᭡𝑱𝒂𝒎𝒔𝒉𝒆𝒅_𝑲𝒉𝒂𝒏✩°。⚜️ :
eyes killer 😍
2026-09-04 05:43:59
6
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
Farii amazing words ...
2026-09-04 19:08:00
0
Qamar Abbas :
Deep Word😔
2026-09-04 06:46:01
5
F.A.Bukhari :
رشتوں میں رویوں کو نرم رکھیں کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں۔
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اس کا ڈپریشن ہو
جس خاموشی کو قطع تعلق سمجھ رہے ہیں وہ خود شکست خوردہ ہو ۔
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں، رابطہ کرنے میں،
مسکرانے میں، کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں
2026-09-03 23:10:00
4
✨KHURD AALY 3۔3۔3۔✨🚫🙌 :
حقیقت تو یہ ہے کہ تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں کل نفس ذائقہ تل لموت 🤦😭
2026-09-03 18:39:12
12
Ahmad Bilal :
pata ni kun lakin jb ye sihr parta ho me muj runa ajata hy
2026-09-04 09:37:29
3
Ch sahb g💞💖😘🥰❤️🩷🤎 :
hmmmmm
2026-09-03 18:30:15
4
💔I het love 💔 :
تمہاری قدر کرتا ہوں تو اس پر ناز مت کرنا مجھے تم قتل کر دینا نظر انداز مت کرنا
2026-09-04 05:36:18
4
𝙉𝙚𝙚𝙢𝙤 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞 :
q
2026-09-04 08:24:34
3
ABU DHABI 🇦🇪 :
excellent 🥰
2026-09-04 04:29:17
3
ب🌸 :
کبھی تم میرے اور کسی کے درمیان
فیصلہ کرنے میں الجھ جاؤ۔تو مجھے مت چننا💫🥹
2026-09-04 08:23:49
3
Sami🌹❤️ullah🌹❤️💖💖 :
no jan g 💖🌹
2026-09-04 06:42:11
4
Muzammil Butt :
Tm tu hu e bht pyaari 🎀💖
2026-09-04 10:26:43
2
BalOch___1🔥 :
Wallah 🥹🥺🥺
2026-09-03 20:41:24
3
ثاقب جٹ :
محبت تو نہ ہو پائی محترمہ کو ہم سے۔ہاں پر بات وہ روز کیا کرتی تھی
2026-09-03 18:44:01
3
Aلi 🤍👑💸 :
m chun lunga Apko 🥰
2026-09-03 19:25:58
1
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
اسکے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا
خود کو لاکھ سمجھالوں مگر خیال تو رہے گا
اور میں اس جہان میں
!کیا
اس ایک شخص کا بھی حقدار نہیں تھا
🖤🥀 خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا
2026-09-03 19:43:35
2
HAPPY 😊 :
kia Matlab ha iska samg ni aii
2026-09-04 14:04:03
0
Ahmad Bilal :
boht gahri bat hy 🥺
2026-09-04 09:38:15
0
PUKhTANA YAM 🖤 :
وہ تھوڑا تھوڑا بہـت سے لوگـــــــــــوں کا تھا
میں نےاسے مکمل انہی کے لئے چھوڑ دیا😭❤️🩹
2026-09-04 11:04:03
1
𝙇𝙚𝙜𝙚𝙣𝙙᭄𝙎𝙖𝙧𝙙𝙖𝙧𝙣𝙞 :
like my first video pilzz 👀🙃🤭
2026-09-04 17:42:09
0
To see more videos from user @whoiz_farii, please go to the Tikwm
homepage.