@mahnoormalik__04: رونا تو ایک بار دل ہلکا کر دیتا ہے، لیکن حقیقی غم وہ ہے جو روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں گھل کر رہ جاتا ہے۔ کھانا کھانا پڑے، ہنسنا پڑے، اٹھنا پڑے... سب کچھ "نارمل" لگے، لیکن اندر سب کچھ خالی ہو۔ یہ وہ خاموش اذیت ہے جس میں انسان زندہ بھی ہوتا ہے اور اندر کہیں مر بھی چکا ہوتا ہے۔ ایسے غم میں آنسو نہیں نکلتے، بس زندگی گزارنا پڑتی ہے۔