@muhammad.asim9938: صرف وہ 2 دن کی کہانی آپ سن لیں جب عمران خان کی بہن عمران خان کو جا کر ملی 9 مہینے کے بعد نورین خانم اور اس کے بعد اگلے 2 دن کیا ہوتا رہا کون کون جا کر ملا اور عمران خان نے انہیں کیا بات کی یہ 2 دن کی کہانی آپ سن لیں اس کے اوپر آپ کتاب لکھ سکتے ہیں عمران خان نے بہادری کی مثال قائم کر دی تھی اب یہ سر پکڑ کے بیٹھے ہوئے ہیں نواز شریف اور زرداری یار یہ کیا ہو گیا ہم بھی جیلوں میں گئے ہیں فٹافٹ ڈیل کرکے ہم نکل جاتے تھے مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #سسٹم_کے_ابا_جان_صرف_عمران_خان #نواز_شریف_اور_زرداری_سر_پکڑ_کر_بیٹھ_گئے_اب #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #tiktokhelpfulpostcampaign
ان زرداریوں کو اور ان شریف لوگوں کو اب پتہ چلے گا کہ جیل ہوتی کیا ہے ایک بار مرشد پاک باہر ائیں اور ان کا تماشہ دیکھیں یہ بیمار بھی ہوں گے تب بھی ان کو جیل میں ڈالا جائے گا ان کو رہائی نہیں ملے گی انشاءاللہ
2026-09-04 05:26:18
1
To see more videos from user @muhammad.asim9938, please go to the Tikwm
homepage.