@baaghi.log70:

🥷باغی لوگ🥀
🥷باغی لوگ🥀
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 03 September 2026 18:55:26 GMT
2195242
32965
1198
1200

Music

Download

Comments

qazisufyanhashmi
qazisufyanhashmi :
اس کا مطلب کیا ہو؟* یہ لفظی بات نہیں ہے، یہ ایک *گہری بات / استعارہ* ہے۔ *سیدھے الفاظ میں:* زندگی میں جب آپ کو کوئی بڑی ٹھوکر لگے، کوئی گرا دے، یا آپ خود گر جائیں... تو فوراً خود کو سنبھال لیں۔ لوگوں کے سامنے رونا-دھونا، شکایت کرنا بند کر دیں۔ کیونکہ کامیابی کا دروازہ ہمیشہ "اندر" سے کھلتا ہے۔ یعنی آپ کی اپنی ہمت، خاموشی اور خودداری سے۔ *خلاصہ:* *"گر کر شور مت مچاؤ۔ چپ کر کے اٹھو۔ کیونکہ حل باہر نہیں، تمہارے اندر ہے"*
2026-09-03 21:21:44
4107
afzaltabbasum1
Rehman AfzaL❤😎 :
اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-04 02:28:36
1286
8566ibrahimkhan
its me pukhton :
اس کا مطلب ہے چم نیچے گر جانے کا مطلب ہے اگر گھر میں کوئی ایسا مسئلہ بن جائے جو باہر بتانے کے قابل نہ ہوں پردے کھینچ دیں کا مطلب ہے کہ اس پر پرده ڈال دو یعنی خاموشی اختیار کرو گھر کا مین دروازه عموماً اندر کی طرف کھلتا ہے کا مطلب ہے کہ جب بھی کسی گھر کی بدنامی ہوتی ہے تو اس گھر کا اپنا بنده اس میں ملوث ہوتا ہے یعنی گھر کی بات گھر کے اندر سے ہی باہر جاتی ہے
2026-09-07 15:57:52
663
fahadkallar321
Fahadkallar :
Fahad Kallar::رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے🌸🌸🌸
2026-09-06 14:32:10
481
mis.queen934
miss queen 👑👑 :
✨:وائ فائی کا پاسورڈ ہمیشہ غط لکھنا چاہیے کیونکہ روٹی کھاتے وقت اگر چاۓ گر جاۓ تو سائیکل کا ٹائر کبھی استری نہیں ہوتا
2026-09-04 07:35:17
163
shehryarkhan853
SHEHRYAR :
300 ڈیم بناکر دونگا۔۔اور ایک کروڑ نوکریاں ۔۔۔لیکن 190 ملین پاؤنڈ چوری نھیں کرونگا۔۔۔نیسکٹ سٹاپ اڈیالہ😁😁😁
2026-09-04 07:11:57
252
ahmadfareed445
. :
یہ سوال دماغ منگتا ہے دماغ بدام منگتا ہے بدام بیسے منگتا ہے پیسے میرے پاس نہیں ہے 😂😂😂😂😂😂 Thank you
2026-09-05 05:17:47
69
cinderella1659
Cinderella,-1 :
sarye hee ulta mushkil batain likh rahye..es mushkil bat ka matalb koi ni batata
2026-09-04 08:28:03
14
bilal__434
Ɓᴉʟᴀʟ シ :
گرنے لگو تو سو جاو کیونکہ ھاتھی اُڑ جائے تو سالن خراب ھو جاتا ھے ۔۔🤭😅😅😅
2026-09-03 21:59:02
126
mukhtarjani98
Munda panjab Da❤️❤️🇿🇦🇿🇦 :
یہ ایک روایتی ٹوٹکا یا وہم معلوم ہوتا ہے، جس کا حقیقت یا سائنس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔مختلف ثقافتوں میں چمچ گرنے یا گھر کے دروازے کے حوالے سے کچھ پرانی باتیں مشہور ہیں:چمچ گرنا: پرانے زمانے میں کچھ لوگ مانتے تھے کہ چمچ گرنے کا مطلب ہے کہ گھر میں کوئی مہمان آنے والا ہے۔پردے کھینچنا: اگر دروازہ اندر کی طرف کھلتا ہو اور سامنے سے سب کچھ نظر آتا ہو، تو لوگ پردے کر دیتے ہیں تاکہ باہر سے آنے والے کی اچانک نظر گھر کے اندر نہ پڑے۔یہ محض پرانے دور کی باتیں اور وہم ہیں، اس لیے ان پر پریشان ہونے یا عمل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
2026-09-03 20:06:20
26
lajpall_9t2
Lajpall Hun Yaar🫴 :
کھانا پینا مول دا تے چوھدری میرا یار اے 😁
2026-09-03 21:28:09
17
laashaary
لاشـــاري اســـد بلـــوچ :
🥀:اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-16 05:37:33
20
baba.ji0568
🔥ایک تے Jatti اتو سوہنی🔥 :
بچپن میں سکول جاتے ہی کالج نکل گیا دادو فوت ہوئی تو نانو کا ختم اگیا میری شادی والے دن میرا بھائی پیدا ہوا حلوائی نے پالک بنائی میں نے ڈبے میں ٹینڈے ڈالے بریڈ بریڈ پر چینی ڈالتے ہی گیس بند ہو گئی
2026-09-19 15:10:11
8
basit.ali3848
Basit Ali :
اس کا مطلب ہے چم نیچے گر جانے کا مطلب ہے اگر گھر میں کوئی ایسا مسئلہ بن جائے جو باہر بتانے کے قابل نہ ہوں پردے کھینچ دیں کا مطلب ہے کہ اس پر پرده ڈال دو یعنی خاموشی اختیار کرو گھر کا مین دروازه عموماً اندر کی طرف کھلتا ہے کا مطلب ہے کہ جب بھی کسی گھر کی بدنامی ہوتی ہے تو اس گھر کا اپنا بنده اس میں ملوث ہوتا ہے یعنی گھر کی بات گھر کے اندر سے ہی باہر جاتی ہے
2026-09-25 01:28:21
10
rizu1323
Rᴀᴊᴀ Rɪᴢᴡᴀɴ ⚡ :
وائ فائی کا پاسورڈ ہمیشہ غط لکھنا چاہیے کیونکہ روٹی کھاتے وقت اگر چاۓ گر جاۓ تو سائیکل کا ٹائر کبھی استری نہیں ہوتا
2026-09-06 08:03:12
8
kaleemullah.joiya940
Kaleemullah joiya :
اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-04 09:04:20
27
rajpootfaisal774
×° Rαɳα Fαιʂαl °× :
🐔🫷اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-04 18:21:14
14
mianbaaghi001
⚡️⫷ 𝗠𝗶𝗮𝗻 𝗨𝗺𝗮𝗿 ⫸⚡️ :
اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-12 15:25:51
9
zayanzulf
ALEX :
aska mtlb hai ager koi masla ya takleef Aye toh apno KO pata nhi chalna chahye qk aksar badnam kerne wale Apne hote hai
2026-09-16 05:45:07
5
user7414650814058
❀ 𝑯𝒂𝒅𝒊𝒂 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒 ❀ :
tukke laga rahe hain sare Meri Tarah samajh Kisi ko b nai i
2026-09-15 18:11:57
5
perdesi216
NaWab Zada👑🔥 :
اس میں زندگی کا ایک اہم سبق پوشیدہ ہے۔ چمچ نیچے گر جائے تو فوراً پردہ کھینچ دو اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر گھر میں مہمانوں کی موجودگی میں کوئی چھوٹی سی غلطی یا ناخوشگوار واقعہ پیش آ جائے، مثلاً کھانے کے دوران چمچ کا گر کر آواز پیدا کرنا، تو فوراً اسے چھپا دو۔ پردہ ڈال دو تاکہ کسی کو اس کا علم نہ ہو۔ کیونکہ گھر کا مین دروازہ عموماً اندر کی طرف کھلتا ہے یہ اس کی علت ہے۔ اس کا مفہوم یہ ہے کہ گھر کے اندر کی باتیں گھر کے اندر ہی رہنی چاہییں۔ اگر ہم نے پردہ نہ کھینچا اور بات باہر تک پہنچ گئی، تو لوگ تجس میں آ کر جھانکنے کی کوشش کریں گے۔ اور چونکہ دروازہ اندر کی طرف کھلتا ہے، اس لیے سب کچھ عیاں ہو جائے گا اور گھر کی عزت و وقار مجروح ہو گا۔ اور نیچے *FOCUS* کا لفظ اسی طرف اشارہ کرتا ہے کہ *اپنی توجہ گھر کی عزت بچانے پر مرکوز رکھو.
2026-09-04 10:05:57
91
_l_zee_l_
𓄂Zee :
چمچ نیچے گر جائے تو جھک کر اٹھانا پڑتا ہے۔ اور جب آپ جھکے ہوئے ہوتے ہیں تو آپ کی حالت عجیب لگتی ہے۔ گھر کا مین دروازہ عام طور پر اندر کی طرف کھلتا ہے، تو کوئی بھی باہر سے ایک دم اندر آ جائے تو آپ کو اسی حالت میں دیکھ لے گا۔ اس لیے کہتے ہیں کہ پہلے پردے کھینچ لو، پھر چمچ اٹھاؤ، تاکہ کوئی اچانک اندر آ کر آپ کو جھکا ہوا نہ دیکھ لے۔
2026-09-18 13:46:47
13
patola163
🦋✨️ʝυ✞✞i͛✨️🦋 :
😭si bat ha bht gehri bt kh di...par smj zra NH lgi
2026-09-04 02:55:29
15
everythinguseless0
Everything useless. :
یہ نصیحت اس طرح ہے: *"چمچ نیچے گر جائے تو فوراً پردہ کھینچ دیں کیونکہ گھر کا مین دروازہ عموماً اندر کی طرف کھلتا ہے"* اس کا مطلب یہ ہے: 1. جب آپ کھانا کھا رہے ہوتے ہیں اور چمچ گر جائے تو آپ جھکنے لگتے ہیں اسے اٹھانے کے لیے۔ 2. اسی لمحے اگر گھر کا مین دروازہ کھلے (جو اندر کی طرف کھلتا ہے) تو باہر سے آنے والا شخص آپ کو جھکی ہوئی حالت میں دیکھ سکتا ہے، یا گھر کے اندر تک نظر چلی جاتی ہے۔ 3. اس لیے بڑے کہتے ہیں کہ پہلے پردہ کھینچ لو، پھر چمچ اٹھاؤ — تاکہ *پردہ اور شرم دونوں قائم رہے۔* یہ خاص طور پر بیٹیوں / بہنوں کے لیے نصیحت کی جاتی ہے کہ گھر میں ہمیشہ پردے کا خیال رکھو۔
2026-09-19 15:41:41
6
khan00420302
KHAN...۔As DOORS wah cantt :
بہت ھی گہری بات ھے ۔لوگوں کے اوپر اوپر سے گزر گئی
2026-09-04 02:44:43
72
To see more videos from user @baaghi.log70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About