@farhanwrites.075: ہوٹل کے ویٹر نے پوچھا: "سر! کیا لیں گے؟" ☕️ میں نے مسکرا کر کہا: "ایک پلیٹ وہ لمحہ دے دو… جو کبھی میرے پاس تھا، مگر اب گزر چکا ہے۔" وہ بھی مسکرا کر بولا: "سر! وہ تو ختم ہو چکا ہے… البتہ پچھتاوا تازہ ہے، کیا وہ لے آؤں؟" میں نے خاموشی سے سر جھکا لیا… اور کہا: "ہاں… لے آؤ۔ کیونکہ کچھ لمحے ختم ہو جاتے ہیں، مگر ان کی یاد اور پچھتاوا عمر بھر انسان کے ساتھ بیٹھا رہتا ہے۔" 🥀 کاش زندگی میں بھی کوئی ایسا ہوٹل ہوتا، جہاں گزرے ہوئے لمحے دوبارہ مل جاتے… تو میں کھانے کی میز پر کچھ نہ مانگتا، بس وہ ایک لمحہ مانگتا جس میں سب کچھ مکمل تھا۔ 🖤🌙 #🥹💯 #sadpoetry #lines🔥 #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo
ویٹر: سر کیا لیں گے؟
میں: "وہ لمحہ" دے دو جو کبھی میرا تھا
ویٹر: معذرت سر... وہ ختم ہو چکا
البتہ "پچھتاوا" تازہ ہے 🔗
2026-09-04 10:39:21
4
mehar 42 :
and kar diya alfaazon ne🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-04 10:17:47
3
Ch W@sim-1996 :
dono ny Kamal ke bat hai right 💗
2026-09-04 12:57:55
2
💞 آزاد۔ظفـراقبـال آلاَ𝄟✰⃝sA :
اینڈ 🥺🥺
2026-09-04 06:31:33
4
Nomi Malik 🚨 :
samjh e ni i
2026-09-04 16:14:47
2
🩺💉 میاں سیف آرائیں 💞 :
yar kya alfaz hen😳😳
2026-09-04 07:30:17
2
user204435340 :
smj nai a rhe haso ya ro lo
2026-09-03 22:41:23
5
🫀Zalim larkaa 🫀 :
😭😭😭 yaar kiaa lafz likhy hain
2026-09-04 19:16:42
1
🖤 روح کا اندھیرا :
ناراض ہے کوئی ؟
شاید
ہاں
زندگی
2026-09-04 20:22:49
0
itX_mE❤️ :
ooyy bhot bari bt ha 😢😢😢😢😢😢😢
2026-09-04 20:07:13
0
SāiF Mehar TurkeY🇹🇷👑🇵🇰 :
"میں آپ کے لیے کیا لاؤں؟" ویٹر نے پوچھا۔ میں نے کہا، "آپ کے پاس ایسی کیا چیز ہے جو بھوک نہیں، بلکہ دل کی تڑپ کو مٹا سکے؟" اس نے کہا، "دل کے کسی دوست کے لیے ایک چائے۔۔۔" ❤️🩹☕️🙂🌱