@roojy_writes: #roojy_writes

𝓐.
𝓐.
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 19:01:50 GMT
79220
7947
11
637

Music

Download

Comments

biyafatima92
biya fatima :
exactly
2026-09-03 19:25:06
5
velvet.soul032
Velvet soul 🥀 :
دل سے نکال دیجئے احساس آرزو مر جائے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے۔۔۔۔!
2026-09-04 16:20:22
6
self_obsessed13121
Queen 👑 of my Own World ♥️✨🦋 :
میں نے اپنے ساتھ زیادتی کی میں نے سمجھا کہ سب کے پاس میرے جیسا ہی دل ہے 💔🙌🏻♥️✨🫠🥲
2026-09-03 20:01:17
10
numan.ch146
Numan Ch :
آشنا سے چہروں کے ؛ اجنبی رویوں کو سہہ کے مسکرا دینا ، آفریں اذیت ہے_🖤
2026-09-04 13:59:08
8
umamashahzad18
itsumamashahzad :
🥺🥺
2026-09-04 18:32:53
1
chzeeshangujjar000
zeeshan gujjar 676767 :
😁😁😁
2026-09-04 16:57:54
1
itsme.khn
Untamedsoul:! :
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آتی ہیں، تو ہم اداس ہو کر زندگی کو برا بھلا کیوں کہتے ہیں؟ کسی کے بدل جانے کا غم، زندگی کی خطا تو نہیں… حقیقت تو یہ ہے کہ قصوروار اکثر ہم خود ہوتے ہیں، ہم نے لوگوں سے وہ وفا مانگی جو شاید ان کے نصیب میں تھی ہی نہیں، ہم نے انہیں اپنی نظر سے دیکھا، اور ان سے اپنے دل جیسا ہونے کی امید کی۔ پھر جب چہروں سے نقاب اترے، تو ہم نے زندگی کو قصوروار ٹھہرا دیا۔ شاید زندگی بری نہیں تھی، بس ہماری توقعات بہت خوبصورت تھیں… اور ہم نے انہیں غلط لوگوں سے وابستہ کر رکھا تھا۔
2026-09-03 20:44:04
6
To see more videos from user @roojy_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About