@www.tiktok.akkhan: میرے بڑے ابو شھزادہ خان والد محترم ،گل باوا ،جمشید بھائی اور عطا محمد مامو عمر ہینڈی کرافٹس میں ایک یادگار عکس جو امجد شھزاد کے پاس تھی انہوں نے بھیجی آپ سب دوستوں کے ساتھ میں نے شئیر کی اللہ تعالیٰ جو ان میں وفات ہوئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جو زندہ ھے انھے صحت کاملہ عطا فرمائے آمین