@kabayal3: السلام علیکم دوستو یہ حالات ہے ہمارے گاؤں کا اور اگر ہم نے اس کو اٹھا کے لے کے ائے نہ تو پھر اس کے پیچھے کون بھی اگئے نا تو اس کا بھی ہم ٹانکیں اوپر کریں گے اس لوگوں کا سفارش کرنا ہمارے کتاب میں نمکن ہے
عجیب بات ہے بہت سے لوگ صدقہ صرف پیسوں کو سمجھتے ہیں حالانکہ کسی کو معاف کر دینا، کسی کی بے عزتی نہ کرنا، کسی کے راز کی حفاظت کرنا، اور کسی ٹوٹے ہوئے دل کو یہ احساس دلانا کہ تم اکیلے نہیں ہو یہ بھی ایسی نیکیاں ہیں جن کا وزن شاید ہم کبھی جان ہی نہ سکیں😭
2026-09-03 23:18:57
116
💖💓Mudassir___Burki💓💖 :
بھائی جان اگر اپ نے اس بندے کو پہلے بھی وارننگ دی ہو اور اس نے دوبارہ یہ حرکت کیا ہے پھر تو ویڈیو کرکے پوسٹ کرنا ہی بہتر ہے لیکن اگر اپ نے اس کو سمجھایا نہیں اور ڈائریکٹ ویڈیو بناکر اپلوڈ کی ہے تو پھر میرے حیال میں ایسا ٹھیک نہیں ہے کیونکہ انسان سے غلطی ہوتی ہے اور شائد اپکی ایک ںار سمجھانے پہ وہ سچا توبہ کرلیتے اور یہ سوچ لیتے کہ خدا نے ایک بار موقع دیا تو دوبارہ ایسا حرکت نہیں کرونگا
2026-09-04 10:32:30
10
user3093101154797 :
kya huwa hai koi btayega
2026-09-04 04:22:42
4
سردار :
ڈیرا سمیل خان میں قبائلی علاقہ کیڑی شم اور دکان گلاب کی ہے کپڑوں کی دکانیں ہے
2026-09-04 08:05:00
21
💔s 🫀 khan🔥 :
♥️A. i da♥️
2026-09-04 07:17:43
5
Safdar Ali :
آپ کو چاہیے تھا کہ آپ اس پر پردہ ڈالنے چاہیے تھا اور اس آدمی کو یہ ویڈیوز دیکھا کر سمجھانا چاہئے تھا ۔ شاید وہ اس کام سے توبہ کرلے تھے ۔
اصل میں یہ کام جو بھی کرلیتے ہیں پھر کاروبار کے جگہ میں پھر کیسا کامیاب ہونگے۔
2026-09-04 06:36:28
12
🦂U🔥K🔥K🦂🇦🇫 :
afsos
2026-09-04 06:36:06
4
TABSSUM' KTK💔K :
[Photo]
2026-09-04 06:26:51
13
🥹ماں 📿کا🥀 شہزادہ 💔 :
2026-09-04 05:00:17
8
AFTAB555 :
موبلیل چینچ کر رہا تھا😂😂
2026-09-03 21:47:01
5
Asif Ustrana :
bahut afsos ke bat
2026-09-04 06:34:47
2
Mudasir gull :
أَسْتَغْفِرُاللّٰه😭😭😭
2026-09-04 13:06:32
1
it'x Faisee Awan®🥳🥸😎 :
Kiya h smjh nh aie
2026-09-04 10:51:32
1
farooq shah :
بھای حمرا قوم کا ریوز ھے غریب کے لیا زاز اور امیر جو بی کر وہ معاف