مددیں درد کی لوہ کم تو نہیں کر سکتی زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتے یہ بھی بھوکن ہے کہ ایک دن وہ پشیمانوں کا پھر پاس ائے زمانے سے کنارہ کر لے چونکہ معصوم بھی ہے لوط فراموش بھی ہے اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحہ سمجھا ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں جس سے پہلے جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں اسی دو راہ پہ چپ چاپ کھڑا رہ جا وں
2026-09-07 20:14:03
1
ع :
hyee
2026-09-07 16:15:55
1
♡₦₳Ɏ₳฿❤️🔥 :
durion SE Kabhi yaadein to Nahi mar saktin 🤌🏻❤️🩹🥀
2026-09-06 19:33:54
4
🖤 :
2026-09-07 03:20:23
3
❤️🩹𝓕𝓪𝔦𝚕𝕦𝓻𝓮 𝙱𝐨🅨︎🫠 :
🥺🥺🥺
2026-09-05 09:51:57
3
亗♥Nᴀʀᴜᴛᴏ♥亗 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 11:49:06
2
khair Muhammad :
😳😳😳
2026-09-05 11:26:25
4
мαℓιк нαι∂є尺 :
😞😞
2026-09-03 19:20:12
4
👑👑💖💝😘اشفاق خان ♥♥️👑👑👑 :
♥️♥️♥️
2026-09-07 07:19:07
1
👑👑💖💝😘اشفاق خان ♥♥️👑👑👑 :
♥️♥️♥️
2026-09-07 07:18:58
2
MOHSIN ZAIN56 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 17:08:11
0
ابراہیم🥷🚩 :
@Huzaifa jajja @ابراہیم_عمران_بٹ_🍁 ❤️🩹🫀🫀
2026-09-07 19:22:50
0
JAM IRFAN YOUNAS :
😳😳😳
2026-09-07 20:46:20
0
✨ⲧ𝙖ꫛꪩêè𝙧✨ :
🥰🥰🥰
2026-09-06 17:15:19
2
haider007 :
کیا ستم ہے کہ ایک دن ہم مر جائے گئے 💔💔
2026-09-07 19:20:28
0
To see more videos from user @itsmeeabdul0, please go to the Tikwm
homepage.