@hk_esthitic: پوری رات گزر جاتی ہے۔ بس یہی سوچنے میں کہ اسے مجھ سے محبت تھی نہیں تھی ہے نہیں ہے کبھی لگتا تھا ۔۔ " دنیا میں سب سے زیادہ خوش نصیب میں ہوں کیونکہ اس شخص کی ساری توجہ مجھ پر ہوتی تھی میری باتیں اس کو بھاتی تھی، میری کمی اسے رلاتی تھی اب جب وہ چھوڑ گیا تو یوں لگتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑا بد نصیب لڑکا میں ہی ہوں کیونکہ اب اسے میری یاد نہیں ستاتی نہ میری باتیں بھاتی ہیں موجودگی وہ اسے نظر ہی نہیں آتی میرے بس جتنی محبت تھی، وفاداری تھی سب تم پر وار دی، اب میرے پاس کچھ بھی نہیں صرف تم تھے وہ بھی نہیں رہے تم دور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں نہ ہی اتنے قریب ہوں گے تم سے ملاقات ہو جائے نا تم میرے ہو کے دل کو قرار ا جائے نا اتنے محروم کہ تمہیں بھول سکوں تم ایک ایسی کمی بن گئے ہو جو ہر لمحہ میرے ساتھ رہی ہے نہ تمہیں پا سکتا ہوں، نہ تمہیں کھو سکتا ہوں نہ دل کو تم سے دور کر سکتا ہوں عجیب تعلق ہے تم سے، تم کہیں بھی مکمل طور پر موجود نہیں ہو۔۔ پھر بھی میری پوری دنیا میں تم ہی تم ہو #fyp #poetry #unfrezzmyaccount