@kprwanokhokhar: اج کشمور سندھ کی عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان سے کتنی محبت کرتی ہے لو یو خان میری جان خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی سہیل خان افریدی کے استقبال کے لیے سندھ کی عوام نے یہ دکھا دیا کہ وہ کتنی مہربان اور میزبان ہے اور سندھ میں رہنے والے سندھی مہمان نواز ہیں سارے یہ بات ثابت کر دی کشمور سندھ کی عوام نے