@jadoon99990: سردار یاسر کڑلال کا دھواں دار خطاب بکنے والے نہیں ہیں۔ صوبہ ہزارہ بنائیں گے انشاءاللہ تحریک صوبہ ہزارہ کا خیابان سرسید میں کامیاب پروگرام تمام دوستوں بزرگوں کا تہہ دل سے شکریہ 🙌#ہزارہ #ہزارہ #ہمارہ #حق @sardar yasir karlal @Faisal JADOON