@alhumdulliahfor1: اے میرے پیارے رحیم ........ مجھے بس آپ ﷺ کے خیالوں میں رہنا ھے !... آپ ﷺ کے عشق میں جینا مرنا ھے مجھے آپ ﷺ چاہیے بس آپ ﷺ آپ ﷺ سے جدا رہنا ناقابل برداشت ہے مجھے سوا آپ ﷺ کے ہر چیز بھولنی ہے مجھے سوا آپ ﷺ کے ہر چیز چھوڑنی ہے میری روح کو پیاس آپ ﷺ کی محبت کی ہے کیا ایسا ہو سکتا ہے پیارے آقا جان جاناں میں گمنام ہو جاؤں میں روپوش ہو جاؤں مجھے کوئی نا جانے سوا آپ ﷺ کے مجھے کوئی نا پہچانے سوا آپ ﷺ کے مجھے دنیا سے کیا لینا مجھے جنت سے کیا لینا مجھے زندگی سے کیا لینا مجھے موت سے کیا لینا میرا دنیا میری جنت آپ ﷺ ہیں
@💞 ط 💞:الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا نبی اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیک یا مُحمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
یا اللّٰہ پاک اپنے حبیب کے صدقے مُجھ گنہگار کو بھی اپنے گھر کی اور مدینہ پاک کی حاضری نصیب فرمائیں آمین یارب العالمین
🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-04 08:43:12
0
Kamran Qureshi :
❤️❤️❤️
2026-09-03 20:19:01
1
MR vishal :
🥰🥰🥰
2026-09-04 02:28:19
1
ch sajjad ali :
❤️❤️❤️
2026-09-04 16:01:54
0
Allah is my only hope💕 :
🤲🤲🤲🤲
2026-09-04 09:09:11
0
Asad HussAin :
🥰🥰🥰
2026-09-04 13:12:07
0
Rabia Mustafa334 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 10:39:18
0
💫💗🍁F🍁💗💫 :
🤲🤲🤲
2026-09-04 10:40:19
0
اسد کھوکھر😎 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 18:39:12
0
Allah is my only hope💕 :
🤲🤲🤲
2026-09-04 09:09:06
0
ℍ𝕦𝕤𝕟 𝕖 𝕊𝕒𝕝𝕠𝕠𝕢 :
🤲🤲🤲
2026-09-04 18:46:24
0
javaid7623877 :
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
🥺♥قربان یا رسول اللّه ﷺ 🥺♥️
2026-09-04 19:06:04
0
To see more videos from user @alhumdulliahfor1, please go to the Tikwm
homepage.