@jatholq8: تہاڑ جیل میں قید کش*میری حریت رہنما یاسین ملک نے بھارتی نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر سری نگر کی عدالت میں 25 صفحات پر مشتمل حلف نامہ جمع کراتے ہوئے اپنا مقدمہ مزید لڑنے سے انکار کر دیا ہے، جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ مشعال ملک کو بھی نکاح کی رفاقت سے آزاد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے انتہائی جذباتی بیانِ حلفی میں انہوں نے لکھا کہ بھارتی حکومت 36 سال پرانے جھوٹے مقدمات میں انہیں پھان*سی دینے پر تُلی ہوئی ہے، اس لیے وہ اپنی اہلیہ کو طویل قید، تنہائی اور ممکنہ پھان*سی کے انتظار کی اس تکلیف دہ زندگی سے آزاد کرتے ہیں کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ مشعال ملک ایک غیر یقینی مستقبل کا بوجھ اٹھائیں۔ #🌙🌙🕌📿🕋🕋🤲🤲🤗😇😇
wo to phly Sy azad Jee rhe hy usko dekh k kahn Sy lgta hy k usy koi dukh hy
2026-09-03 22:36:22
69
Dr Fatima Bukhari :
kitne zyada painful words hn ye
2026-09-04 04:29:30
38
Shahid Nadeem :
یہ بات پی ٹی آئی کے یوتھیوں کو سمجھ جانی چاہیے کہ ہم آزاد ملک میں رہتے ہیں اور آزاد کشمیر والوں کو آنکھیں کھول کر دیکھ لینا چاہیے ک ان ساتھ آزادی کے نام پر کون سی گیم کھیلی جا رہی ہے
2026-09-04 02:24:48
39
itsniazi618 :
اللّٰہ پاک اپنے پیادے حبیب کے صدقے مسلمانوں کی مشکلیں دور فرمائے آمین ♥️♥️
2026-09-03 23:07:31
156
shamsa kashif :
کیا گزرتی ہوگی اس انسان پہ۔۔۔۔۔کتنا بڑا ظرف اور کیسا حوصلہ بخشا ہے اللّٰہ نے اس بہادر کو۔۔۔۔۔
2026-09-04 03:04:17
65
Eman Abbasi :
: وفادار رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے صاحب
یہ خاصیت نسل اور خون میں پائی جاتی ہے
2026-09-04 03:10:41
42
Abdul Rehman Rao :
smjh he nahi aa rha kia likhu 🥺
2026-09-04 08:11:23
0
shabir :
حسبي الله ونعم الوكيل..
2026-09-03 22:35:17
44
ظفر اقبال آرائیں :
تیرے اس فیصلے نے میرا دل چیر دیا یاسین ملک اللہ پاک اپ کے صبر
2026-09-04 02:47:18
53
Ali_Khan_612 :
Pl release Yaseen Malik
2026-09-04 03:12:14
0
Arshad Ali Khan :
اللہ ہمارے بہن پر رحم کرے آمین
2026-09-04 01:45:55
47
Pigeons Passion 🩸 :
Ever since I heard this news my heart goes out- what a brave man I have ever seen
2026-09-04 09:20:09
0
bewafa Dunia 🇵🇰🇦🇮 :
kasmeer ki maao ko Salam Jo esy beto ko janim deti han
2026-09-03 23:25:53
19
Raja Roshan Ali sahito :
وفادار رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے صاحب
یہ خاصیت نسل اور خون میں پائی جاتی ہے
سلام ہے اس عورت کو 🙏
2026-09-04 02:52:26
25
Salman Obaid :
Very sad
2026-09-04 07:33:44
0
Sheikh Saleem :
both afsos he
2026-09-04 01:29:23
0
Asia Rameez :
hyyyyy
2026-09-04 03:45:19
4
Haroonejaz :
Allah huakber
2026-09-04 01:46:22
5
Toheed Bhatti 333 Sargodha :
asy hero bar bar es pak dhrti pr pada nhi hoty
2026-09-03 23:31:34
10
Hafiz Nawaz Madni :
یاسین ملک تیری عظمت کو سلام اللّٰہ پاک تجھے ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-09-04 04:35:58
7
Wassem Malik :
اس بڑا درد ناک الفاظ نہی ہو سکتے
2026-09-04 02:38:07
8
Saeed Malik :
wo tu pehlay se azad hai or kush hai
2026-09-03 23:07:44
9
Raja Shakeel :
Allah pak ap ke madad farmay
2026-09-04 00:59:36
7
khaldounazad :
پاکستان زندہ باد 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 کاش میرے اس کمنٹس کو کو ئی سمجھے 😭
2026-09-04 02:14:23
5
To see more videos from user @jatholq8, please go to the Tikwm
homepage.