@pakhtundigital: کوہاٹ: شکردرہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کا معاملہ، حکومتی رٹ پر سوالات اٹھنے لگے۔ مقامی چغہ پارٹی کا مختلف اضلاع سے آنے والے گروہوں پر ٹیکس وصولی کا الزام، ٹیکس وصول کرنے والوں کے خلاف خود کارروائی کا اعلان۔ تفصیل طاہر رشید کی رپورٹ میں۔