@shahuuuu5: سورہ محمد کی اس آیت کی گواہی تاریخ نے دی! 📖✨جب عربوں نے پیٹھ دکھائی تو اللہ نے عالمِ اسلام کی قیادت ترکوں (عثمانی، سلجوقی، صفوی) اور ترکانِ تیموری کے حوالے کر دی۔ پھر انہی ترکوں نے ایشیا مائنر سے نکل کر یورپ کا ایک بہت بڑا علاقہ فتح کیا اور اسلام کا پرچم بلند کیا .#islamichistory #ottomanempire ##foryoupage #foryou #viralvideo .@Mufti Tariq Masood ۔ @Dr Israr Ahmad @Dr Israr Ahmed official @Dr. Israr Ahmad @Dr Israr Ahmad _Official1 @Islamic