@asad_kashmiri69: عقل کے اندھو اس ویڈیو کے بعد بھی اگر آپ کو سردار امان کشمیری غلط لگے تو مبارک ہو تم ان حکمرانوں کے غلام بن چکے ہو ان کے تلوے چاٹنا تمہے پسند ہے بغیرتو سردار امان کشمیری نہ پاکستان کہ خلاف ہے نہ پاکستان کے کسی اور ادارے کے خلاف سردار امان صرف اور صرف اس گندے قانون اور گندی حکومت کے خلاف ہے جس کو جو دل ہے آئے گا وہی کرے گی کسی کو عمر قید کی سزا سنا دو کسی کو بے جرم قید دلواؤ آخر کار تم یزید پچ کر جاؤ گے کہاں✊🍁🙌 #عوامی_ایکشن_کمیٹی #sardaramankashmiri #kashmiryat_🍁 #rightmomentajk✊ #grouthmyaccount #unfrezzmyaccount