@miss.muse17: کچھ پاگل پن بھی عجیب ہوتا ہے… انسان کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ جس چیز کے پیچھے بھاگ رہا ہے، وہ اسے کبھی حاصل نہیں ہوگی… پھر بھی وہ بھاگتا رہتا ہے۔ شاید اسے محبت نہیں، اپنے اس پاگل پن سے محبت ہو جاتی ہے جس میں درد بھی اپنا لگتا ہے اور بربادی بھی خوبصورت۔. #Foryou #ViralVideo #felling #fypシ゚viral🖤tiktok #fypppppppppppppp