@fizliterature: ہماری پیاری جین ذی "جاہل" اس لیے کہلا رہی ہے کیونکہ اس نے "گھاس کھانے" سے انکار کر دیا ہے۔ لال جھنڈی نظر آنے پر ہمارے بڑوں کا دماغ خاصا متاثر ہوا ہے۔ اتنا کہ انہیں جین زی کوئی ہوائی مخلوق دکھائی دے رہی ہے جس کے سر پر دو سینگ ہیں اور ماتھے پر ایڈییٹ کا ٹیگ لگا ہوا ہے۔ کیا یہ زیادتی نہیں ہے؟ کسی کو اس حد تک زچ کر دینا کہ اختلاف اتنے بڑھ جائیں۔ حالانکہ، بات تو صرف دو طرفہ سمجھوتے اور عزت کی ہے۔ اب جب حقوق کی ادائیگی کے ساتھ فرائض کی ادائیگی کا تقاضہ بھی ہو رہا ہے تو مسائل تو جنم لے رہے ہیں۔ آپ کو جین ذی "پڑھے لکھے جاہل" اس لیے لگ رہے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی تعلیم کو ضائع نہیں ہونے دیا۔ وہ عزتِ نفس کو مقدم رکھ کر لوگوں کو ان کے "ہاضمے کے مطابق ڈوز" دے رہے ہیں۔ اس لیے وہ "باادب بچوں" میں شمار نہیں ہوتے۔ وہ اتنے معصوم نہیں ہیں کہ اپنے حق پر سمجھوتا کر لیں۔ سو جب کوئی برسوں کی روایات کو توڑتا ہوا، اپنے حصے کا نوالہ آپ کے حلق سے کھینچ کر نکالے گا تو وہ آپ کو مہذب کیسے لگ سکتا ہے؟ اب دماغی تکالیف دینے والوں کو اتنی آسانی سے معافی نہیں مل رہی کیونکہ اس جنریشن کو "عزت" اور "کنٹرول" میں فرق سمجھ آ گیا ہے۔ فطری طور پر آزاد انسان، اگر اپنا الگ نظریہ رکھ کر اپنی عزتِ نفس کو اولین ترجیح بنا لے تو میرا نہیں خیال کہ وہ جاہل ہے۔ بہتر یہی ہے کہ وقت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خود سے چھوٹوں کو بھی موقع دیا جائے۔ #fypppppppppppppp #emotional #viewsproblem #goviral #foryoupage

𝔼𝕝𝕚𝕫𝕒 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕨𝕒𝕣
𝔼𝕝𝕚𝕫𝕒 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕨𝕒𝕣
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 01:58:51 GMT
8238
539
9
59

Music

Download

Comments

abcxyz01262646
@ :
download option on kar dein please
2026-09-04 04:08:11
1
integrity855
AuraApex 🥶 :
best post of the day!!!
2026-09-04 13:16:02
0
hijabzahra4205
Zahra...❤️ :
caption please
2026-09-04 09:28:11
0
motuuuu18
@mis Malik :
ak qeed sy rihai Mili zulm pe khamosh rehny ki
2026-09-04 03:13:59
1
juttisahiba1999
♥Egoistic Jutti♠ :
dekha jay to ye bat b apni jagah b thek ha
2026-09-04 12:50:40
0
iqraafzalafzal6
iqraafzalafzal6 :
👍👍👍👍
2026-09-04 10:43:37
0
h6g301
CaRpEdIeM🖤 :
💯💯💯
2026-09-04 08:00:23
0
notyourchoudhary0
✈️😎 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 13:05:21
0
To see more videos from user @fizliterature, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About