@hafiz.muzamil.atta: 🌟تنہا چلا تو ساتھہ تیرے ہو گیا جہاں 🌟#viral video of lslamic constant for you page for TikTok account HafizMuzamil attari official please share me ?
الحمداللہ میں بہت خوش نصیب ہو میں اہنے پیر صاحب کے زمانے میں ہو
2026-09-04 08:03:54
91
Dream Queen 👑 :
میرے پیر مُرشِد سادہ آباد رہیں مسکراتے رہیں ان کے صدقے اللّٰہ ہمیں بھی نیک بنائے 🤲🥰 آمین ثمہ آمین سیدھا راستہ دکھائے اللّٰہ ❤️
2026-09-04 17:43:25
49
شاہ رخ خان ڈیرے وال :
🤲یاخدا میرے مرشد . سلامت رہیں تا قیامت رہیں 🤲
2026-09-11 02:48:36
6
مدینے کی دیوانی 🕊 :
میں نے جی بھر کے دیکھا نہیں اے خدا
میرے مرشد کا دلکش نظارہ سلامت رہے آمین ❤❤❤
2026-09-04 11:45:22
27
Muhammad bilal :
🌹اللہ پاک میرے مرشہ کو سلامت رکھے آمین
2026-09-11 08:56:38
9
user4439667287726 :
اللہ تعالیٰ میرے پیر کو سلامت رکھے حاسدین سے محفوظ رکھے 🥰🥰🥰
2026-09-04 20:07:17
19
Reema.babar :
اللّٰہ پاک سلامت رکھے میرے پیروں مرشد کو🤲🤲
2026-09-08 10:05:43
12
👑😎Khan ggg😈💥😎 :
murshdi attaar pr Noor ki barsat ho🥰🥰🥰
2026-09-08 17:55:05
8
M Tahir :
Ba Amal shakhsiyat...🥰🥰🥰
Sachay Suchay Ashaq_E_Rasool (SAW)
2026-09-05 13:42:34
5
600186 :
یہ دور میرے عطار کا ہے
2026-09-04 09:28:51
7
ali nawaz :
🥰🥰🥰 mashallah
2026-09-06 00:41:36
4
خاک پائے بابا جانمممممممم 🥹 :
دل لٹ لیا مرشد دیاں مست نگاہواں نے
میرے پیر تے کرم ہے آقا دا
تایوں سوہنیاں یار اداواں نے 🥰🫀
2026-09-04 14:38:58
11
Hina Khan :
یا اللہ میرے مُرشد کو سلامت رکھے آمین 🥰🥰🥰
2026-09-11 15:05:12
5
Mohsin Siddiqui :
اللہ پاک آپ کو ہر قسم کے حاسد سےمحفوظ فرمائے
2026-09-05 13:19:56
6
Daniyal Mughal. 2026 :
میرے پیر پر میری جان بھی قربان ہے
2026-09-04 09:40:05
6
Baba ki pari :
اللہ پاک ہمیشہ مسکراتا رکھے اپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے
2026-09-06 16:54:04
7
muzammil Siddiqui :
مرشدی عطار پہ نور کی برسات ہو🥰
2026-09-04 09:24:20
3
Babar Khalid :
تنہا چلا تھا تو ساتھ تیرے ہو گیا خدا پھر ساتھ تیرے خدا نے کر دیا یہ سارا جہاں ایسا میٹھا ہے تیرا کلام الیاس قادری اللہ پاک اپ کو صحت والی تندرستی و لمبی زندگی کی عطا فرمائے ہمارے سروں سلامت رہیں امین مجھے اپنی اور ساری دنیا کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاء اللہ عزوجل
2026-09-04 13:12:44
6
Hasan Ali :
جتنا زیادہ قریب سے دیکھیں گئے میری جان کو اتنا ہی زیادہ جان قربان کرنے کا دل کرتا
الحمدللہ میں نے تو آیک ہفتہ پہلے مصافحہ کیا 🥰🥰🥰
2026-09-07 16:09:14
3
khursheed Ahmad :
apny peer ko dekh ky Dil ma hasrat Hoti ha ky Kash ma bhi asy gharany ma peida hoti
2026-09-04 10:13:09
3
Asrar :
میری جان میری اولاد میرا سب میرے پیر پے قربان
2026-09-06 03:19:42
3
farzanaakhter145 :
murshide attar par Noor ki barsat ho 🌹
2026-09-06 16:39:15
3
بٹ کہتے ہیں 🥃🇵🇰 :
اللہ پاک ہمشہ میرے پیرو مرشد کو سلامت رکھے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر ہمارے سروں پر قاءم رکھے ان کو حاسدوں کے حسد سے ہمشہ محفوظ رکھے اور ان کے صدقے ہمیں نیک بناءے عاشق رسول بناءے🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-07 08:32:07
3
Dr. MALIK AHMAD ALI 777 :
🌹اللہ پاک میرے مرشہ کو سلامت رکھے آمین
2026-09-12 07:46:33
3
To see more videos from user @hafiz.muzamil.atta, please go to the Tikwm
homepage.