اسی لیے خربوزے پکنے کے بعد مچھلی کے پاؤں میں درد چڑیا نے بولا انگور کھٹے ہے 😂😂😂😂
2026-09-04 18:14:50
52
Police🤍 :
اتنا ویران ہے صحرائے تمنا کا سفر
روح حسرت پہ تیرا گھر بھی نہیں آنا ہے
پر نہیں وقت لے آتا ہے منڈیروں پہ چکور
بعد میں کوئی کبوتر بھی نہیں آنا ہے
کعبہ دل نہ گرا دےکہیں بت شکنی
اب کوئی اور پیمبر بھی نہیں آنا ہے۔۔۔🖤
2026-09-04 05:45:59
24
ᥫ᭡🇩𝒓𝒆𝒂𝒎 𝑨𝒏𝒈𝒆𝒍🎀࿐ :
بند گھڑی وقت نہیں بتاتی، وہ اپنی افادیت (فائدہ) کھو چکی ہوتی ہے۔ اسی طرح زندگی میں کچھ رشتے، پرانی عادتیں، یا ماضی کی تلخ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو آگے بڑھنے میں ہماری مدد نہیں کرتیں بلکہ وہیں روک دیتی ہیں۔ ایسی چیزوں یا سوچوں کو اپنے دل اور دماغ کی "دیوار" سے اتار پھینکنا ہی بہتر ہوتا ہے۔
کبوتر کو تیرنا نہیں آتا" یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر چیز یا ہر انسان ہر کام کے لیے نہیں بنا ہوتا۔ اگر آپ کبوتر کو پانی میں پھینک کر اس سے تیرنے کی امید رکھیں گے، تو یہ نادانی ہوگی۔ی
2026-09-17 17:57:52
28
@lysi_Spark✷ :
kia mtlb???
2026-09-04 16:41:10
6
SøhãÎl♠ :
"اگر پنکھا تیز چلنے لگے تو کھڑکی بند کر دو، کیونکہ آم درخت پر ہی پکتا ہے۔"
2026-09-18 18:55:47
4
么 𝑍𝐸𝑉𝑌 🐺 :
الفاظ اتنے گہرے تھے۔
لیکن مجھے سمندر میں تیرنا نہیں آتا۔
2026-09-06 13:26:23
10
ءــا؟ر ࿐ ٣١٣ :
سونے سے پہلے جاگے کیونکہ ڈاکٹر نے مریض کو نیا سال آنے والاہے
🥰😂😂
2026-09-07 16:41:48
6
♡´・𝑆𝑎𝑙𝑎𝑟 𝑆ℎ𝑎ℎ・`♡ :
very deep lines rula diya tune to yaar💔
2026-09-05 00:44:32
5
aayanazher813 :
Depression
2026-09-05 08:32:52
7
@Gloxsy(mishii)🫣 :
mtlb smja do koi 😳
2026-09-05 13:34:28
3
crrunchy :
wah wha muje row kr hasa aagya🤣
2026-09-06 14:46:15
3
꧁༒AسAD SشAH☬༒꧂ :
میرا شعر میری مرضی 😂
2026-09-04 18:43:56
8
s ho yar :
buht dukh hoa
2026-09-06 10:01:11
3
حسنین 🫀 :
اور یہ بات ہر کسی کے سمجھنے والی نھیں 😳😳
2026-09-05 16:51:26
4
Sunny🐣👣 :
Hayeeee 🙂🥲
2026-09-19 11:04:17
1
Pinhaan | پنہاں :
Wah, kya baat hai
2026-09-18 18:33:53
1
Ali Raza :
* apk 7 chlny wala jhaaan khin b apka 7 deny sy inkar kr dy usy whin chor 2 .... Q k wo is qabil h e nai k wo apko smj sky *
2026-09-16 08:32:50
3
🕊️⃝𝑴𝑶ح𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨ᯓ˚˖𓍢ִ໋🦢˚ :
deep Lines 🥲😆
2026-09-18 04:52:57
2
Hamid Rasheed :
کافی ٹائم کے بعد اپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں میں سمجھا فوت ہو گئے ہوں گے
اپ کو زندہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا
2026-09-19 06:58:35
2
میری ڈائری 😥 :
لفظ بد بخت کا اگر کوئ چہرہ ہوتا تو وہ میں ہوتا۔🥺
2026-09-19 05:08:31
1
🥀🫰🏻👑 :
Right🙂
2026-09-07 19:23:46
1
Ali Raza :
I think....
* jb koi ap sy apna hath churana Chahta h tu usy jaaany dain *
* Q k wo apko smjhny sy قاصر h * bilkul isi trha jesy kbotr tairny sy na waqif h....
2026-09-16 08:31:48
3
Suni g :
depression 😅
2026-09-18 21:30:47
1
Ghulam Dastgair :
ghari ma cell dalo aur kabotar ko audna sikha do tu wo sumandar udh kar par kar ly ga terna nahi pary ga
2026-09-14 10:20:40
2
❤️,,{ MUDASSAR},,🩹 :
hayyyyyyyyyyyyy 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-09-07 15:50:02
1
To see more videos from user @mrxalitypest, please go to the Tikwm
homepage.