@💔🥺:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲❤️😭
2026-10-05 14:26:00
38
username193928 :
WAQAI Dost tu jigr hota hai lekin wo hmay...khr:)😔🥹❤️🩹
"14-09-2026" °•MONDAY•°
~5:00pm🕰️🌎🥀
lost in frndship😭😭💔
2026-09-20 10:14:56
14
ع :
hyee🙂
2026-09-06 07:30:32
48
جاناں ❤️🫴🏻 :
🥀❣️یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی🫰❣️🥀
2026-09-06 07:48:26
28
💖 KHATTAK 💖 :
hyeee
2026-10-05 14:54:50
5
🪐⃟🌷𝒁𝑬𝑬𝑴𝑼🌷⃟🪐 :
hayeeee
2026-10-08 14:49:29
8
🌹💘Princess angle girl 🌺🌺🌺 :
مَیں کیسے کروں اعتبار کسی کا
میرے رونے پہ مَیں نے اپنی دوستوں کو ہنستے دیکھا ہے 🙂
2026-09-09 08:39:37
18
❤️🩹𝘼ท𝖆پرست :
فراز بھول چکا ہے تیرے فراز کے دکھ
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
2026-10-05 17:10:20
11
ASSADULLAH ANSARI :
ہمارے انتخابات ہمیشہ غلط ثابت ہوئے ہیں 🙂❤️🩹
2026-09-06 16:24:56
15
Ethereal :
🫠
2026-09-05 08:30:05
12
ملکہ ملعون@Aj۔۔ ***?Nightmare :
سب کچھ ملتا ہے اس دنیا میں
بس وہ نہیں ملتا جس سے محبت ہو😔فراز
2026-10-10 10:51:06
5
𐙚 مریم 𐙚 :
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی
وہی شخص میری ریاست سے غدار نکلا💔🥀
2026-09-16 15:32:28
19
Islamic 🖤🥀 :
hyyyyy 🤌🏻🥀
2026-09-06 20:19:47
5
PRIME-🪐 :
اگر وضاحت کرنی پڑی اس کی
کئ صدیاں گزرے گی صرف انکھوں کو بیان کرنے میں
2026-09-21 03:50:24
5
☆ :
Hyy 🫠
2026-09-16 07:20:28
5
Tanwir King :
ALONE boys 😔
2026-09-06 07:37:20
10
🍂 𝓓𝓾𝓮 🍂 :
2026-09-04 15:00:53
9
𓂀 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕦𝕝𝕝𝕒𝕙 𓂀 :
kab ham Ahmed faraz ka tauruf shayar parhe ge Urdu ki book mein😂
2026-09-05 15:34:22
9
SHAHROOZ RAJPUT 🖤 :
*تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے*
*جیت جائے گا کسی روز تیرا غم مجھ سے*
*وہی انجام تھا جو عشق کے آغاز سے ہے*
*تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا*
*چلتی آتی ہے یہی رسم کئی صدیوں سے*
*یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا*
*پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہے*
*اور میری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے*
*میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا*
*پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے*
*تجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا*
*میری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی*
*میں وہ سبزہ تھا جسے روند دیا جاتا ہے*
*میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے*
*میں وہ دد تھا جسے دستک کی کہانی تھی*
*میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے*
*میں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئی*
*ارے میں تو وہ تھا جسے یاد نہیں کرتا کوئی*
2026-09-07 18:58:54
8
Rizwan Rajpoot :
baground music name plz
2026-09-06 18:03:18
5
🙌🤞🤙 :
true lines
2026-09-04 14:13:48
5
Shoaibakber :
osm dada
2026-10-10 14:26:56
3
To see more videos from user @mr__editxx, please go to the Tikwm
homepage.