@syed.nadeem.abbas23: 🌹🚩 آج بروز جمعہ بعد نماز فجر آپ تمام مومنین کے لیے شبیہ روضہ مولا امام حسین علیہ سلام شبیہ روضہ مولا غازی عباس علمدار علیہ سلام مزارات شہداء ٹھہری ادارے کربلا گنج شہیداں لقمان سے تمام مومنین کے لئے دعا گو کہ پروردگار آپ تمام مومنین کی تمام پریشانیوں کو دور فرماے آمین 🤲🌹