@fakesmile0308: READ CAPTION….?💔👀 جو خود پہلے جیسے نہیں رہے، اُنہیں ہم بدلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کمال ہے لوگوں کی نظر بھی، اپنی تبدیلی کبھی دکھائی نہیں دیتی، مگر دوسروں کا بدلنا فوراً محسوس ہو جاتا ہے۔ ہم نے تو بس خاموشی اختیار کی ہے، نہ کسی سے شکوہ کیا، نہ کوئی وضاحت مانگی۔ وقت نے سب کے اصل رنگ دکھا دیے، اب جو ہمیں بدلا ہوا سمجھتے ہیں، شاید انہیں اپنا بدلتا ہوا رویہ یاد نہیں۔ 🥀🖤#viral #crew07 #poetrystatus #fakesmile0308 #viralmyaccount🙏🙏😚😘