@its._.me034: اگر تم واقعی جاننا چاہتے ہو زندگی میں اصل کامیاب کون ہوتا ہے تو اس شخص کو دیکھو جو گھر کے جھگڑوں، الزام تراشی ، احساس جرم اور ناخوش والدین کے ساتھ پلا بڑھا مگر پھر بھی ایک مہربان، محبت کرنے والا اور سمجھدار انسان بن گیا یہی اصل کامیابی ہے یہی حقیقی فتح ہے 🥀۔ #fyp #growmyaccount