@asif_tasmia_6: ... تیری روح کا میری روح سے نکاح ہو گیا ہو جیسے اب تیرے علاوہ کسی اور کو سوچنا بھی دل کو گناہ لگتا ہے۔ ... کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، روحوں سے جُڑتے ہیں اور جب روح کسی ایک انسان میں بس جائے نا پھر دنیا کے سارے چہرے بے معنی لگنے لگتے ہیں۔ تم میری دعا بھی ہو سکون بھی اور وہ احساس بھی جسے کھونے کا خیال ہی دل کو توڑ دیتا ہے۔ محبت اگر عبادت ہے تو تم میری سب سے خوبصورت عبادت ہو ... جاناں تمہارا نام آتے ہی دل کا ہر شور خاموش ہو جاتا ہے، جیسے میری پوری دنیا تم پر آ کر رک گئی ہو۔ ... اب نہ کسی اور کی چاہت باقی ہے، نہ کسی اور کی ضرورت کیونکہ میری روح نے صرف تمہیں اپنا مان لیا ہے۔ #ali #fatima #محترمہ #fyp @ف