@jahangirrajpoot345: #ماں_کی_شان #ماں بھاب کی قدر کیا کرو اس لیئے کہ اپ سب سے زیادہ قرض دار والدین کے ہوتے ہیں جو ساری زندگی نہیں اپ اتار سکتے اپ جتنے بھی نا فرمان ہو جاو ماں بھاپ اپ کے لیئے ہر وقت دعا ہی کرتے رہتے ہیں ہماری اولاد کامیاب ہو جائے اپ پر بھی اسی طرح فرض ہے اپ بھی جب والدین بوڑے ہو جائیں اس وقت جو اپ پر بچپن میں والدین نے پیار کیا تھا اپ ان پر بڑھاپے میں کریں پھر اپ سمجھو اپ دنیاں کے بادشاہ ہیں