@raihamza718: تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم میری آخری محبت ہو وہ محبت جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے ہے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جس کو میں ایسے چاہوں گی جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میری روح نے تمہیں اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئے ہو تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔ #creatorsearchinginsight #fyp #urdupoetry #1millionviews #growmyaccount