blacky🐈⬛ Cat :
ایک لڑکا نہ جانے ایک وقت میں کتنی چیزوں سے لڑ رہا ہوتا ہے دکھ , ماضی , فیوچر , ماں باپ , تعلیم , سائٹی , دھوکہ , فراڈ , چھوٹ , سچ , گناہ , ثواب , حلال , حرام , بے چینی , جینا , مرنا اور پتا نہیں کیا کیا اگر اس وقت اس کا پسندیدہ شخص اسے اذیت دے تو وہ کیا کرے ؟ ❤️
2026-09-20 09:51:09