@aswan__06: Di tunggu om🤗#klx #klxmodifikasi #klxsupermoto #trailadventureindonesia #fyppppppppppppppppppppppp

aswan__06
aswan__06
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 04 September 2026 05:11:42 GMT
255
24
2
4

Music

Download

Comments

To see more videos from user @aswan__06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیرستان وانا کا ایک اور سپوت پاکستان فٹبال ٹیم تک پہنچ گیا!  وزیرستان وانا کے لیے یہ کسی بڑے اعزاز اور فخر سے کم نہیں کہ ایک ایسے خطے سے، جہاں کھیلوں کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، صمد خان وزیر نے اپنی محنت، لگن اور غیر معمولی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پاکستان فٹبال ٹیم میں جگہ بنا کر پورے وزیرستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ صمد خان، سیارودین عرف سوزوکی مرحوم کے ہونہار فرزند ہیں۔ ان کے والدِ محترم خود وزیرستان کے ایک ممتاز اور نامور گول اسکورر تھے۔ آج ان کے بیٹے نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ یہ کامیابی صرف صمد خان کی نہیں، بلکہ ان کے والد کی محنت و تربیت، خاندان کی دعاؤں اور پورے وزیرستان کی کامیابی ہے۔ صمد خان وزیر! آپ کی کامیابی پر ہمیں دلی خوشی اور بے حد فخر ہے۔ آپ نے ثابت کر دیا کہ ٹیلنٹ سہولیات کا محتاج نہیں، اگر حوصلہ، محنت اور جذبہ زندہ ہو تو وزیرستان کی مٹی سے بھی قومی ہیروز جنم لیتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے منتخب نمائندے، ضلعی انتظامیہ، محکمہ کھیل اور اہلِ علاقہ اپنے اس ہونہار سپوت کی بھرپور حوصلہ افزائی اور سرپرستی کریں گے، تاکہ وزیرستان کے مزید نوجوان بھی کھیل کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔صمد خان وزیر صرف ایک کھلاڑی نہیں، بلکہ وزیرستان کے نوجوانوں کے خواب، ان کے حوصلے اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت امید ہے۔  اپنے ہیروز کی قدر کریں، ان کی حوصلہ افزائی کریں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان دیں! #SamadKhanWazir #PakistanFootball #WaziristanPride #Wana #ProudWaziristani @سجاد بابر 56🫰 @(₹شوکت عزیز₹)

About