@muneebansari363: وزیراعلی سہیل خان آفریدی نے سندھ کے اندر کہا یہ جوش جذبہ یہ جنون 27 ستمبر اور اس کے بعد بھی کم نہیں ہونا چاہیے جب سے میں سندھ میں داخل ہوا تھا ہر طرف عوام کا سمندر ہی ہے سندھ میں انقلاب آ چکا ہے عمران ریاض خان#EnoughIsEnoughFreeKhan #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو #27september #growmyaccount