@walaaddollin: Ndak kalah ireng ambek silitmu pasire 😁✌️

Kaisar langit
Kaisar langit
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 04 September 2026 05:21:28 GMT
10645
185
7
54

Music

Download

Comments

fialani6
. :
GEK oleh aturan ko ndi 😭
2026-09-04 05:29:30
0
finaff51
Kak :
2026-09-04 12:03:07
0
picapicachu09
Picapicachu :
porak'alaaaahhh di mah namun takata cong...
2026-09-04 06:54:23
0
To see more videos from user @walaaddollin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

، ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر ه وه شخص ایسا بدلا جیسے میرا کبھی تھا ہی نہیں🥺 جس کی آنکھوں میں کبھی میری محبت کا عکس رہتا تھا جس کی باتوں میں ، میرا ذکربے اختیار آتا تھا آج وہی شخص میرا نام سن کر بھی یوں خاموش ہو جاتا ہے جیسے مجھ سے کبھی آشنا تھا ہی نہیں۔ ہم نے تو اس کے انتظار میں کتنی شامیں تنہا کاٹ دیں کتنی راتیں ، اس کی یاد کے نام کر دیں کتنے خوابوں کو صرف اس امید پر زندہ رکھا کہ شاید وہ لوٹ آئے گا۔ مگر وہ لوٹا بھی تو ایسا کہ اس کے لہجے میں اجنبیت تھی ، آنکھوں میں کوئی پہچان نہ تھی اور دل میں میرے لیے کوئی جگہ نہ تھی۔ کبھی جسے میری خاموشی بھی پوری کتاب لگتی تھی آج اسے میری باتیں شور محسوس ہوتی ہیں۔ عجیب شخص تھا وہ بھی میرے ہجر میں رہ کر ، مجھ سے دوری کا عادی ہو گیا اور میں اس کی دوری میں اس کے قریب تر ہوتا گیا۔ میں سوچتا رہا کہ فاصلے محبت کو بڑھاتے ہیں مگر شاید کچھ فاصلی ، محبت کو نہیں لوگوں کو بدل دیتے ہیں۔ اس نے شاید مجھے بھولنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی اور میں نے اسے یاد رکھنے میں اپنی پوری عمر لگا دی اب کبھی کبھی دل پوچھتا ہے کیا واقعی وہی شخص تھا جو میرے بغیر ایک لمحہ ، نہیں رہتا تھا ؟ کیا واقعی وہی ہاتھ تھے جو میرا ہاتھ تھام کر زندگی بھر ساتھ چلنے کی بات کرتے تھے ؟ یا پھر یہ سب میری محبت کا وہم تھا ؟ وہ شخص اب میرے سامنے آئے بھی تو شاید میں اسے پہچان نہ سکوں کیونکہ چہرے بدلنے سے زیادہ لوگ دل بدل لیتے ہیں۔ بس ایک بات کا دکھ رہے گا میں نے جسے اپنا سمجھ کر اپنی دنیا سونپ دی اس نے مجھے یوں چھوڑ دیا جیسے میں اس کی زندگی کا کوئی باب تھا ہی نہیں۔ اور سچ تو یہ ہے کہ ، وہ میرا تھا یا نہیں یہ آج بھی معلوم نہیں مگر میں آج تک اسی کا ہوں۔ شاید محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے ایک شخص بدل جاتا ہے اور دوسرا اس کے بدل جانے کے بعد بھی وہیں کھڑا رہتا ہے😓 @M Khalid  #brokenheart💔 #عذاب_عشق #غم_زندگی #آخری #جنون

About