@sailor_x.0: انسان اپنی پوری زندگی ان چیزوں کو حاصل کرنے میں ضائع کر دیتا ہے جو کبھی اس کی تھی ہی نہیں چاہے وہ نام ہو پیسہ ہو عہدہ ہو یا رتبہ ہم دن رات دنیا کی اس فانی دوڑ میں بھاگتے رہتے ہیں اپنے سکون کی قربانی دیتے ہیں اور پیچھے چھوڑ دیتے ہیں لیکن جب وقت نکل جاتا ہے اور زندگی کا چراغ مدھم ہونے لگتا ہے تب جا کر یہ کڑوا سا سامنے اتا ہے کہ اس کائنات میں انسان کی اصل ملکیت کچھ بھی نہیں سوائے اس کے اعمال صالحہ کے باقی ہر چیز یہیں رہ جاتی ہے وہی گاڑی وہی مکان وہی بینک بیلنس جس کے لیے ہم نے اپنی نیتیں اور اخلاق خراب کیے کتنی افسوسناک بات ہے کہ اس ایک سادہ سی حقیقت کو سمجھنے میں انسان کو پوری زندگی لگ جاتی ہے اور جب یہ بات سمجھ اتی ہے تب ہاتھ میں صرف پچھتاوا اور خالی پن بجتا ہے کاش انسان وقت رہتے سمجھ جائے کہ اخرت کا سفر اکیلے طے کرنا ہے اور وہاں صرف ہماری نیکیاں ہمارا اخلاق اور ہمارے اچھے اعمال ہی ہمارے کام ائیں گے باقی سب 🥺❤️🩹محض ایک عارضی سراب تھا #sailor_x #village #alone #foryoupage #foryou
Finally aaj aap ne video upload kii thanks Bhai ♥️
2026-09-04 06:05:54
1
👑ᔿᣴ⟅𝙕𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧☆🐝 :
جس چیز کی آپ خواہش کرتے ہیں، وہ اچھی ہو سکتی ہے، لیکن.
*اللہ جو عطا کرتا ہے، وہ ہمیشہ سب سے بہتر ہوتا ہے
کبھی ہم کسی چیز کے پیچھے اتنا بھاگتے ہیں کہ تھک جاتے ہیں... دل کہتا ہے "بس یہی مل جائے"
پر اللہ بہتر جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:
*"وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَخَيْرٌ لَكُمْۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُوا شَيْئًا وَهُوَشَرٌّلَكُمْۗ وَاللَهُيَعْلَمُوَأَنتُمْلَا تَعْلَمُونَ"*
*ترجمہ:* "اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو، اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو، اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
2026-09-04 14:03:10
4
🦋᭄🅜︎ᴀʜɪ🖤 :
bhot time bad🥰🥰🥰
2026-09-04 05:58:52
2
Harry.... :
hm shay ad...
2026-09-04 06:31:45
2
aye_shy :
kitna mukhlis h na un cheezo se insan behund the scene b tu dekhna chahiye h
2026-09-05 05:36:14
0
Qatar 🇶🇦 :
💖
2026-09-04 18:42:40
2
SYED :
👍👍
2026-09-04 11:41:15
1
PAخTOoN :
❤️❤️❤️
2026-09-04 05:37:27
1
༒❃࿐★❦☬ ꗟᗑŁ𝕸ᗑ𝕹☬❃࿐★❦༒ :
❤️❤️❤️
2026-09-04 06:18:24
1
𝗖𝗛 𝗥𝗔𝗛𝗠𝗔𝗡🖤 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 05:56:38
1
⚓ ABDULLAH SEAFARER ⚓ :
❤️❤️❤️
2026-09-04 06:44:10
1
سیف الرحمن خان 44❣️❣️❣️ :
❤️❤️❤️
2026-09-04 15:00:35
0
مرشد کہتے ہیں 🕊️❤️🔥 :
🥰🥰🥰
2026-09-05 04:50:05
0
❀᭄⃔͢ 𝘐𝘛'𝘴 𝙈𝙚𝙀 ᡣ𐭩 ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-05 17:14:23
0
⚜️Saحil kحan🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 14:33:15
0
Omarrr🐼 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 06:23:24
1
ح💕 :
❣️❣️❣️
2026-09-04 14:40:11
0
KAMRAN. 🥰 JUNEJO :
❤️❤️❤️
2026-09-04 09:53:15
1
⚜️سھيل کنڀر🍀 :
🌸🌸🌸
2026-09-04 06:28:31
1
MalikHassan :
💔💔💔💔💔💔
2026-09-05 16:20:14
0
😎WaJiD ♥️😎👌🅱️🅰️ :
♥️♥️♥️
2026-09-04 06:05:15
1
Ali shandhu :
💖💖💖
2026-09-04 05:35:24
1
To see more videos from user @sailor_x.0, please go to the Tikwm
homepage.