@rehan_prince8040: حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مارا ہے ، فیصل سلطان کو شفاء انٹر نیشنل کیوں لے کر گئے ؟ اور عمران خان کو شفاء انٹر نیشنل ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے ؟ یہ سیدھی سیدھی توہین عدالت ہے ، حامد میر . . . . . . . . #king👑imran👑khan👑tik_tok_viral_for_you #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #unfreezemyacount #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋viralvideo
اگر عمران خان کا علاج نہی کروانا تھا تو سپریم کورٹ سے فیصلہ کروایا کیوں؟؟ بعد میں توھین عدالت کا حکومت کو بھی پتہ تھا اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی، یہ سپریم کورٹ سے فیصلہ کس نے کروایا ؟؟ اب حکومت ہٹانے سے اسٹیبلشمنٹ کو بھی کوئی فائدہ حاصل نہی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کے اپنے پیروں تلے سے زمین کھسک رہی ہے تو پھر دونوں پارٹیوں نے مل کر خود اپنے پاؤں پہ کلہاڑا کیوں مارا ؟؟
2026-09-04 11:24:05
0
Khan ki deewani saher ❤️ :
2026-09-04 08:26:23
2
️ :
یہ کچھ بھی نہیں ہے یہ سب ڈرامے بازی ہے 27 ستمبر کی کال کو ہلکا کرنے کے لیے اور ختم کرنے کے لیے یہاں تک کہ اس کے جیسے صحافی بھی اسٹیبلشمنٹ کی زبان بول رہے ہیں کہ پی ٹی ائی کی عوام کی توجہ ہٹائی جا سکے اور خان صاحب کی صحت اور رہائی سے ان کی توجہ ہٹائی جا سکے ایسی باتیں 27 نمبر تک وہ سننے کو ملیں گے 27 ستمبر کے بعد پی ٹی ائی اور عمران خان کے گرد پھر سے گھیرا تنگ کر دیا جائے گا یاد رکھنا کچھ بھی نہیں ہونے والا یہ خان صاحب کو ہاسپٹل تک نہیں لے کر دیں گے رہا تو علیحدہ بات ہے دیکھ لینا
2026-09-04 12:13:47
0
خان 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 10:11:59
1
Ahsan Khan :
♥️♥️♥️
2026-09-04 09:33:40
1
صدی احمد 💫 :
✌✌✌
2026-09-04 12:04:50
1
Affan :
👍👍👍
2026-09-04 09:49:37
1
Kaptan ka shzada804 :
🖤🖤🖤
2026-09-04 12:00:14
1
✨🦋⃟🇲𝐞𝐞𝐫𝐚𝐛🦋⃟🇵𝐓𝐈✨ :
🔥🔥🔥
2026-09-04 06:33:17
1
PTI ARMY ⁸⁰⁴🇧🇫🏏 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 05:49:54
0
😈UMAR AFRIDi 😈🌹🥀 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 15:11:39
1
To see more videos from user @rehan_prince8040, please go to the Tikwm
homepage.