سبحان اللہ یے شرک سارے نبی بھی کرے گے ہم بھی کرے گے انشاءاللہ قیامت کے دن🥰
2026-09-04 14:49:54
21
꧁𓊈𒆜ObAid 69T9𒆜𓊉꧂ :
insta time waste kra dia or point ki bat nahi ki
2026-09-04 18:15:42
6
「丹τeeq」 :
2026-09-04 19:41:01
24
🇷 🇦 🇳 🇦 🇺 🇸 🇲 🇦 🇳 :
مراد یہ ہے کہ قیامت کے دن نبی ﷺ سے ایسی مدد مانگی جائے جو صرف اللہ کے اختیار میں ہے، تو یہ عقیدۂ توحید کے خلاف ہے اور شرک ہو سکتا ہے۔
البتہ قیامت کے دن نبی ﷺ کی شفاعت اللہ کے اذن سے ہوگی۔ قرآن کہتا ہے:
مَن ذَا الّذِي يَشْفَعُعِندَهُإِلّا بِإِذْنِهِ
“کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر شفاعت کر سکے؟”
(البقرہ 2:255)
یعنی شفاعت کا اصل اختیار اللہ تعالیٰ کے پاس ہے، اور نبی ﷺ اللہ کے اذن سے شفاعت فرمائیں گے۔
2026-09-04 18:09:34
11
N〇¹乛RANA :
bhai os time madad k lia ni shafat e azma ka mamla hoga ❤️
2026-09-04 21:22:56
10
لبیک یا رسول اللہ ♥️ :
2026-09-04 17:29:52
14
🇸🇦 Pakistani Larka :
یہ تو ہم بھی مانتے ہیں کہ روز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی(سفارش) شفاعت کریں گے اور وہ بھی اللہ کے حکم اور اجازت سے.
تو اس میں شرک کہاں سے آ گیا
2026-09-04 21:17:54
7
Ghulamfarid :
mashallah
2026-09-04 13:49:01
4
shkhamzart :
wo shirk nhi hota
2026-09-04 15:34:48
6
Muhammad Asif :
یہ اعمال کی دنیا ہے بھائی آپ وہاں پر اعمال نہیں کرسکتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت برحق ہے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے انھوں نے اپنی ساری زندگی کس کیلیے تکالیف برداشت کی ہیں اور ہم نے اپنے لیے آسان راستہ چن لیا
2026-09-04 14:23:35
5
༺𝒜𝐻𝑀𝒜𝒟༻ :
Allah hadyat dy
2026-09-05 06:06:16
1
kashif bhatti🇦🇪🇵🇰🌹🌹 :
subhanallah ❤️
2026-09-04 07:14:58
7
• Q A ⚡️ i M • :
2026-09-04 15:00:45
2
Sada Badshai Allah ki :
inko ni pata ya duniya ha edr insan Amal kr sakta ha .oder ni kr saky gay ya duniya ha wo marny Kay bad ki bat ho ge
2026-09-05 01:15:37
1
Ghulam Shabir Aiwan :
قرآن کھول کر دیکھو آیت الکرسی صرف دیواروں پر برکت کیلۓ لٹکانے کیلۓ نهیں
کیا فرمایا (الّا بأذنه) جسے میرا اللّٰه چاهے
2026-09-04 19:13:21
1
Ashaq Nabi :
[Photo]
2026-09-04 15:24:18
1
Aql-O-Dill :
kiu ka tb nabi hmry samny hon gy
2026-09-05 15:55:29
0
To see more videos from user @islamic_faiths06, please go to the Tikwm
homepage.