اگر دنیا 🌎 میں ہی سب کچھ اور مکمل مل جائے تو آخرت میں کیا ملے گا
2026-09-05 04:02:30
1
🤫 :
jeena to prtaaa ha ksi bhi hal mn 😢😢
2026-09-05 02:49:36
2
mianshahib80 :
ایمان مفصل اور ایمان مجمل پڑھو تو واضح طور یر لکھا ہے کہ اچھی اور بری تقدیر اللہ کی طرف سے ہے ۔ اللہ کے ولی بابا بھلے شاہ نے اپنے نصیب کا گلہ نہی کیا بلکہ یوں کہا کہ ۔جے میرا مالک میرے دکھ وچ راضی تے میں سکھ نوں چھلے پاوارں۔
اللہ کا فرمان ہے کہ جو میرے کم دئیے ہوے پر راضی ہو گیا میں اس کی کم نیکیوں پر راضی ہو جاؤں گا۔ لہزا اللہ سے راضی ہونا ضروری ہے ۔ آپ کی بات اس حد تک تو بلکل ٹھیک ہے کہ جب انسان کو آسمان پر ہوئے فیصلوں کا بوجھ اپنے سر پر اٹھانا پڑے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے ۔
2026-09-04 06:43:23
2
♠️𝐊𝐢𝐍𝐆♠️ :
کبھی کبھی قدرت انسان کو اُنہی سہاروں سے محروم کر دیتی ہے جن کے بغیر اسے اپنی زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے، اُسے ہجوم کے بیچ تنہا اور اپنوں کے درمیان بے آسرا کر دیتی ہے؛ تاکہ وہ جان سکے کہ ہر تعلق عارضی ہے اور ہر سہارا کمزور۔ یہ تنہائیاں دراصل انسان کو اُس ذات کی طرف موڑنے کا ایک خاموش وسیلہ ہوتی ہیں، جو اُس وقت بھی ساتھ ہوتی ہے جب دنیا کا آخری شخص بھی ساتھ چھوڑ جائے۔ شاید اسی لیے بعض تنہائیاں سزا نہیں ہوتیں، قبر کی تنہائی سے پہلے رب کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے کا آخری سبق ہوتی ہیں
2026-09-04 14:55:51
2
parvez منہاس :
نہ کر تقدیر سے گلا اے اجنبی کچھ اپنی غلطیوں کا بھی ازالہ کر
2026-09-04 19:05:52
3
Iqbal chattha :
Very good
2026-09-04 08:25:27
2
R§ :
hayyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy zalim
2026-09-04 13:09:24
1
AWAIS 56 JOURNEY :
زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے
ایسی ایکٹیویٹی کرنی چاہئیے جس سے خوشی ہو
خوشی تب ہی ہو گی جب دوسروں کو ہم خوش رکھیں گے تو
2026-09-05 06:29:29
1
chand :
لا جواب
2026-09-07 17:38:17
1
M WAQAS :
apnay apnay naseeb ki bat ha dear
2026-09-09 11:59:37
1
Hasnain khan :
hey
2026-09-05 06:26:39
1
any :
geat lines 👍 it is true heart touch 🥰
2026-09-06 12:49:25
1
خاکسار :
dashing
2026-09-06 06:22:21
1
Amir Dar :
2026-09-08 00:04:36
0
گونجتے سناٹے💔🖤🥀🥺 :
2026-09-06 18:52:13
1
Only Malik :
😳
2026-09-29 09:07:17
0
परदेसी G :
2026-09-15 17:03:57
1
MAHER SAB :
2026-09-04 20:30:42
1
Shahid :
2026-09-04 07:43:23
1
Ak Malik :
Kc Asa he hy yr 😥😥💔💔
2026-09-30 14:29:13
0
Amir Mughal :
دنیا 🌎 تو ایک گزر گا ھے انسان 🚹 اس دنیا میں آتے ہیں اور یہاں سے چلے جاتے ہیں سب ایک جگہ جمع ہو رہے ہیں پھر سب ایک دن اکھٹے ہونگے ہر کوئی اپنا بویا ہوا کاٹے گا ❣️
2026-09-05 13:10:54
0
Tamoor Jani08 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 13:28:17
0
UmAr💥Saab💯 804 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-21 04:10:46
0
Aftab Sarwar Bhatti :
💔💔💔
2026-09-09 04:53:04
0
A H :
🥺🥺🥺
2026-09-04 05:59:54
1
To see more videos from user @guriyaa_75, please go to the Tikwm
homepage.