@_kimjeonsanzar_: آپ کی محبت نے میرے وجود کو نئی ترتیب دی ہے. میرے لہجے میں مٹھاس میری آنکھوں میں چمک. اور میرے قدموں میں ٹھہراؤ رکھ دیا ہے. میں جب خود کو دیکھتا ہوں تو مجھے اپنا عکس نہیں. آپ کی چاہت کی جھلک نظر آتی ہے. تم میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو جسے میں کبھی کھونا نہیں چاہتا۔ 🥀❤️ تم سے ملنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ کسی ایک انسان کا ہماری پوری دنیا بن جانا کیسا ہوتا ہے۔ تمہارے ساتھ الگ سکون ہے تمہیں گلے لگا کر وہ سکون مل جاتا جو دنیا کے کسی چیز میں نہیں تمہاری ایک ہر اک بات میرے دل کو سکون دے دیتی ہے، اور تمہارا ساتھ مجھے ہر چیز خاص لگتی ہے۔ مجھے تمہارے ساتھ تمہاری ہماری دنیا میں رہنا ہے تم جیسا بھی رکھو میں رہے لوگا بس شرط یہ ہے کہ تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو جان جی ۔ مجھے تمہاری ہر بات، ہر انداز اور تمہاری چھوٹی چھوٹی عادتیں بھی بےحد عزیز ہیں۔ شاید میں ہر بار لفظوں میں بیان نہ کر سکوں کہ تم میرے لیے کیا ہو، لیکن اتنا ضرور ہے کہ میری دعاؤں میں سب سے پہلے تم ہو اور تمہارے ساتھ رہنے کی تمنا۔ ❤️‍🩹 تم صرف میری محبت نہیں، میرے سکون، میری خوشی اور میرے دل کے سب سے قریب انسان ہو۔ بس ایسے ہی ہمیشہ میرے ساتھ رہنا، کیونکہ تمہارے بغیر میری دنیا واقعی ادھوری ہےتمہارے بغیر میں کچھ بھی نہیں۔ 🫀✨ . . . . . . . . . . #trending #un #foryou #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount

ᯓ٭𝗦 𝗔 𝗡 𝗭 𝗔 𝗥 ִֶָ 𓂃★
ᯓ٭𝗦 𝗔 𝗡 𝗭 𝗔 𝗥 ִֶָ 𓂃★
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 06:50:19 GMT
412
43
2
7

Music

Download

Comments

playboy_oth7
𓆩𝙅𝙀𝙊𝙉 𝙑𝙀𝙉𝙊𝙈𓆪🏴 :
project milay ga bro?🥺🤌🏻
2026-09-04 17:45:14
0
natashaabedi1
💜Mado💞Kato💜 :
💜💜💜💜💜💜😔😔😔
2026-09-04 10:29:26
1
To see more videos from user @_kimjeonsanzar_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About