اس کلام کو لکھنے والی ہستی کا اسمِ گرامی بھی ارشاد فرما دیتے
2026-09-10 04:13:12
125
Usman Ali :
ماشاءاللہ اندر اندر سے اپ مان گئے ہیں اللہ اپ کو اعلانیہ بھی ماننے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔مسلک اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
2026-09-10 03:06:21
188
ali :
وہ راضا اعلی حضرت بریلی کے شاہ
جن کی ہر ہر ادا سنت مصطفی
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
2026-09-10 06:28:08
112
Muhammad Tahir Fazi :
امام اہلسنت عظیم البرکت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ
2026-09-10 02:51:57
82
shahbaz :
[Wilted rose]
2026-09-10 08:41:19
0
Muhammad Waseem qadri :
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
2026-09-10 02:31:43
45
Asif khan :
Mashallah Love you madni Shab
2026-09-10 10:35:12
1
꧁༒☬𝐀𝐁𝐔𝐁𝐀𝐊𝐈𝐑.☬༒꧂ :
ہر شخص یہی بولے گا
مصطفی جانے رحمت پہ لاکھوں سلام
2026-09-10 06:01:24
40
M Sohail Gujjar :
mashallah madni sb zindabad
2026-09-11 07:03:05
0
LALA G :
love you madni sahb
2026-09-09 19:23:55
2
Muhammad Sufyan :
mashallah madne sab mashallah
2026-09-09 18:30:49
2
Jawad :
Love you 😘😘😘
2026-09-10 05:21:54
0
Hafiz Sher Zahid chitral :
اعلی حضرت امام احمد رضا پہ لاکھوں سلام
2026-09-10 02:08:11
25
dy0xapb7ipwv :
کیا بات ہے ناصر مدنی صاحب۔ آخر میرے امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا لکھا ہوا سلام آپ کو بھی پڑھنا نصیب ہوا
ان شاءاللہ سب پکاریں گے اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کا مسلک ہی سچا مسلک ہھ
2026-09-10 11:27:50
17
elon.musk7788 :
ماشاء اللہ بہت خوب علامہ ناصر مدنی صاحب آج آپ نے اپنے نام کے معنی پر پورے اترے اللہ پاک آپ کو استقامت عطا فرمائے
2026-09-10 05:21:42
19
میاں خالد :
یہ صرف ناصر مدنی کا ظرف ہے کہ مخالف فرقے کی اچھی باتیں اسٹیج پر پڑھنی بیان کرنی یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں
جیو ناصر مدنی صاحب شہزادہ اے تو
2026-09-10 05:16:31
30
Shana jan happy Alone boy 🤗❣️ :
labbaik yarsool AllAh saw 🥰❤️♥️
2026-09-10 08:53:38
14
@adeel chishti :
❤️وہ راضا اعلی حضرت بریلی کے شاہ
جن کی ہر ہر ادا سنت مصطفی
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی
سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
2026-09-10 07:34:57
7
Ramzan Akbar Hshmi :
subhanallah
2026-09-10 03:52:35
5
Mansoorabbasi Mansoorabbasi :
یہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جناںں
کہ رضاؔ کی طرح کوئی سِحر بَیاں
نہیں ہِند میں واصفِ شاہِ ہُدیٰ
مجھے شوخیِ طبعِ رضاؔ کی قسم
2026-09-10 04:44:05
25
M. Nazir :
@Usman Ali:ماشاءاللہ اندر اندر سے اپ مان گئے ہیں اللہ اپ کو اعلانیہ بھی ماننے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔مسلک اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام
2026-09-10 11:20:25
14
Md Asif :
:اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ "اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر خوشیاں مناؤ" (سورۃ یونس: 58)۔ اور دوسرے مقام پر فرمایا "ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا" (سورۃ الانبیاء: 107)۔ چونکہ ہمارے نبی کریم ﷺ اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہیں، اسی لیے ہم ان کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے میلاد کی خوشی مناتے ہیں۔...*وَمَا أَرْسَلْنَاكَإِلّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ﴿١٠٧﴾*
*اور (اے رسول ﷺ!) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔*🕊️✨
2026-09-10 07:21:45
26
Hafiz Atta ul Mustafa Jameel :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
2026-09-09 18:11:10
7
☔゚ᴹ𝗿ᴹοο𝓃☔☆゚.*・。゚ :
madni sahb Allah apko din ba din ahlesunnat k qareeb KR rha ha yeah apk liye ishara ha 🥰💯
2026-09-10 03:24:47
5
To see more videos from user @nasirmadani_fanpage0, please go to the Tikwm
homepage.