یہ لیں جی اب قیامت میں حساب بھی بھٹو خاندان لے گا 😂
2026-09-04 17:21:19
14
farhan khan :
Yehi dramy cahlty rahengy
2026-09-04 09:35:52
0
ik 804 :
47 farm
2026-09-04 07:22:42
22
Iqbal Gilgiti :
سب مال كا مسئلہ ہے جناب
2026-09-04 07:24:52
20
malik :
imosnal black meling
2026-09-04 14:06:02
0
Ahmad :
سب مسئلہ روٹی کا ھے جیلوں کا
2026-09-04 12:10:28
6
Haidar khan :
ان لوگوں نے سیاست کو اپنا خدا مان لیا اور خدا کو بھول گئے
2026-09-04 16:12:51
3
Lycan'z :
اللہ معاف کرے
2026-09-04 14:09:13
2
New Karwan-e-Sultania :
مرنے کے بعد ادمی اپنے حساب کتاب میں لگا ہوتا ہے اس کو دوسرے کی کیا ہوش ہوتی ہے روز قیامت کوئی بندہ کسی سے جواب نہیں لے سکتا یہ اللہ ہی نے لوگوں سے حساب کتاب لینا ہے
2026-09-04 14:09:22
5
@Yousafzai804 :
2026-09-04 08:13:54
7
Gohar jammu 804 :
804
2026-09-04 08:21:47
8
The Sky light :
Gustahki Hy ye
2026-09-04 09:51:19
3
m۔۔۔۔۔۔g۔۔۔۔۔۔11 :
bay nzeer ko ni Allah ko Kya jwab dou gy .greeb ka Pani aur rizk Tum kha gy o
2026-09-04 08:23:01
2
farhan khan :
Wo apna hisab dely bari baat hai
2026-09-04 09:36:20
2
architectirshadahmed831 :
قیامت کے دن یہ سوال بھی تو ہوگا کہ کراچی کی ترقی اور انفراسٹرکچر کے لیے آنے والا پیسہ کہاں گیا؟ کراچی آج بھی پانی، سڑکوں، سیوریج اور ٹرانسپورٹ جیسے بنیادی مسائل سے کیوں دوچار ہے؟
لاہور میں ترقیاتی منصوبے نظر آتے ہیں، خیبر پختونخوا میں بڑے منصوبے بن رہے ہیں، مگر پاکستان کا معاشی حب کراچی بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہا ہے۔ خود کراچی کے انفراسٹرکچر پر کم خرچ ہونے اور وفاقی و صوبائی سطح پر ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کی بحث بھی مسلسل سامنے آتی رہی ہے۔
پھر سوال یہ کیوں نہ پوچھا جائے کہ اتنے سال اقتدار میں رہنے کے باوجود کراچی کو اس کا حق کیوں نہیں ملا؟
ہر بات کا جواب یہ نہیں ہو سکتا کہ ’’بینظیر نے پاکستان بنایا تھا‘‘ یا ’’یہ بینظیر کا پاکستان ہے‘‘۔
عوام کو نعروں سے نہیں، ترقی، صاف پانی، بہتر سڑکیں، جدید ٹرانسپورٹ اور مضبوط انفراسٹرکچر چاہیے۔
زرداری اینڈ کمپنی کو سیاسی نعروں کے بجائے کراچی کی حالت کا جواب دینا چاہیے۔
عوام سوال کریں گے، اور سوال کرنا ان کا حق ہے۔
2026-09-04 09:53:28
2
jarry khan :
قیامت کے دن سوال بےنظیر بھٹو نہیں کرے گی رب کی ذات کرے گی تو اس کو کیا جواب دوگے تم لوگ وہ تو سب جانتا ہے
2026-09-04 19:34:34
0
Sufiyan🥀 :
ALLAH 🙏 HUWAKBR
2026-09-04 20:21:31
0
To see more videos from user @asifspeaks_2, please go to the Tikwm
homepage.