@rao_asad_pti804: یہ ویڈیو کسی نے بھیجی، میں سوچ میں پڑ گیا! عمران خان کے وزیر اعلیٰ اور عہدیداروں کی سادگی کا اندازہ لگائیں! ایک وزیر اعلیٰ اور کابینہ اراکین کا کھانا دیکھیں، سادہ 1 یا 2 ڈش سامنے پڑی ہیں، سلاد میں صرف کھیرا اور پانی سامنے پڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ اب سوچیں، اگر ان کی جگہ مریم نواز یا بلاول بھٹو ہوتے تو ان کا کھانا اور کھانے کی جگہ عالی شان ہوتی۔ ان کے کھانے میں بیٹر (بٹیر)، مچھلی اور ہرن کا گوشت ہوتا، 5 سے 6 قسم کے سلاد ہوتے اور ساتھ میں باربی کیو بن رہا ہوتا۔ عمران خان کی پارٹی عام لوگوں کی پارٹی ہے، نوجوانوں کی پارٹی ہے، املا درست کرے بس۔ اسلیے میں PTI کو دل و جان سے سپورٹ کرتا ہوں! اسلیے 90 فیصد عوام PTI ہو سپورٹ کر رہے ہیں ❤️#teamkaptantiktok #sab_pti804 #imrankhanpti #Raoasadpti804 #foryoupage

ہم دیوانے عمران کے 03
ہم دیوانے عمران کے 03
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 07:21:29 GMT
2388
332
5
1

Music

Download

Comments

99pushtoon
IK804 Ka Sipahi 😎 :
q ab Koch ky ga bi Nhi
2026-09-04 07:49:26
0
rao_maaz_8010
Rao Maaz 🔛🔝 :
❤❤❤
2026-09-04 11:54:18
0
haqnawaz_123
Hak Nawaz :
🤲🤲🤲
2026-09-04 11:27:31
0
sab_pti_804
ہم دیوانے عمران کے 02 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 07:26:50
1
muhammed.shreef67
Muhammed Shreef :
🥰🥰🥰
2026-09-04 13:48:31
0
To see more videos from user @rao_asad_pti804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About