@bangdayat_store: 🌼 Biar halaman rumah makin cantik dan wangi! 🌱 Yuk tanam umbi sedap malam sendiri di rumah. Cocok untuk pemula dan bisa ditanam di pot maupun halaman. ✨ Mau punya bunga sedap malam sendiri? 👉 Langsung cek keranjang kuning! #SedapMalam #UmbiSedapMalam #BibitTanaman #TanamanHias #bungasedapmalam

bangdayat_store
bangdayat_store
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 04 September 2026 07:54:22 GMT
546
9
0
13

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bangdayat_store, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#مہمند کبڈی کلب گزشتہ کئی برسوں سے اپنی مدد آپ کے تحت صوبے اور ملک کے مختلف اضلاع میں بے شمار کبڈی میچ کھیل چکا ہے اور متعدد ٹورنامنٹس میں کامیابیاں بھی حاصل کر چکا ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے باوجود آج تک کلب کے پاس اپنا مستقل کھیل کا میدان موجود نہیں، نہ ہی کھلاڑیوں کے لیے ڈریسنگ روم یا یونیفارم تبدیل کرنے کی مناسب جگہ میسر ہے۔اس کلب سے سینکڑوں نوجوان تربیت حاصل کر چکے ہیں، جو آج مختلف ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ کلب کی پالیسی ہے کہ کسی بھی کھلاڑی پر کسی مخصوص ٹیم سے کھیلنے کی کوئی پابندی نہیں، ہر کھلاڑی اپنی مرضی سے کسی بھی ٹیم کی نمائندگی کر سکتا ہے.افسوس کی بات یہ ہے کہ نہ صوبائی حکومت، نہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، اور نہ ہی علاقے کے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے نے آج تک کلب کی سرپرستی یا بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوئی عملی اقدام کیا، حالانکہ وہ کلب کی شاندار کارکردگی سے بخوبی آگاہ ہیں۔مہمند کبڈی کلب تحصیل شبقدر کے علاقے آخوند ظفر بابا میں ایک مختصر جگہ پر پریکٹس کرتا ہے، جہاں روزانہ درجنوں نوجوان بلا ناغہ تربیت کے لیے آتے ہیں۔ محدود وسائل کے باوجود کلب نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔کلب کے صدر صدام حسین کا کہنا ہے.میں گزشتہ 13 سال سے کبڈی کھیل رہا ہوں جبکہ گزشتہ 10 سال سے اس کلب میں نوجوانوں کو تربیت دے رہا ہوں۔ اس دوران سینکڑوں کھلاڑی یہاں سے تربیت حاصل کر کے مختلف ٹیموں کا حصہ بن چکے ہیں۔ کلب کے تمام اخراجات میں اپنی ذاتی حیثیت میں برداشت کرتا ہوں اور جب تک ممکن ہوا، یہ سلسلہ جاری رکھوں گا۔صدام حسین نے میر اویس مہمند کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے متعدد کبڈی ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا اور ہمیشہ مہمند کبڈی کلب کی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعاون کیا، جس پر کلب کے تمام کھلاڑی ان کے شکر گزار ہیں۔مہمند کبڈی کلب نے حکومت، سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور منتخب عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کلب کے لیے مستقل کھیل کا میدان، ڈریسنگ روم اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ علاقے کے نوجوان مزید بہتر انداز میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر سکیں اور قومی سطح پر ضلع مہمند کا نام روشن کرتے رہیں۔

About