@muhammad.asim9934: 27 ستمبر کو کیا فوج گولی چلائے گی جیسا کہ 26 نومبر کو چلائی تھی کیا ایسا ہو سکتا ہے یہ بڑا سوال ہے اور اس کا جو سادہ سادہ جواب ابھی تک سمجھ آتا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ 26 نومبر کو گولی تو چلا دی تھی 2024 میں سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی فوج کے وہاں پہ سنائپرز تھے انہوں نے گولی چلائی تھی لیکن وہ دن آج بھی فورسز کے لیے یا ادارے کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے یہ اوپر اوپر سے آپ کو کچھ اور دکھائی دیتا ہے اندر سے صورتحال کچھ اور ہوتی ہے مزید سنیں تمام تفصیلات 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #26_نومبر_2024_کو_کیا_ہوا_تھا #27_ستمبر_کیا_دوبارہ_گولی_چلائی_جائے_گی #پاکستان_فوج_اور_عوام_کے_درمیان_خلیج_کیسے_پیدا_ہوئی #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #fypvideotiktok